جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سینیٹ اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا

پارلیمان کے ایوانِ بالا کے 5 اپریل کے اجلاس کا گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ایجنڈے کے مطابق سینیٹ کا اجلاس کل (5 اپریل) صبح 10 پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اس موقع وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق…

کالعدم TLP کی نظر ثانی درخواست پر کمیٹی کے قیام کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ نے کالعدم تحریکِ لبیک (ٹی ایل پی) کی نظرِ ثانی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔وزارت داخلہ کے ذرائع کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ کی جانب سے کمیٹی کے قیام کی سمری وزیرِ اعظم عمران خان…

فخر زمان معصوم یا ڈی کوک چالاک؟ سوشل میڈیا پر بحث

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا رن آؤٹ سوشل میڈیا پر زیربحث ہے۔ شائقین کرکٹ جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک کو چالاک اور چیٹر کہہ رہے ہیں۔ایک شخص نے کوئنٹن ڈی کوک کی حرکت پر افسوس کا اظہار…

این اے 75 اور 249، ضمنی الیکشن پر ڈی بریفننگ سیشن کی تاریخوں کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ اور این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن پر ڈی بریفنگ سیشنز کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق این اے75 سیالکوٹ ضمنی انتخاب سے متعلق ڈی بریفنگ سیشن 18مئی صبح 9 بجے منعقد…

پنجاب، مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی عائد

پنجاب میں مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پراینیمل ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔محکمہ کورنٹائن پنجاب کے مطابق مارکیٹ میں گوشت کیلئے جانوروں کی دستیابی مشکل ہونے…

پی ٹی آئی اور ن لیگ میں پی پی 84 خوشاب میں کانٹے کا مقابلہ ہے، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور ن لیگ میں پی پی 84 خوشاب میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق نے کہا کہ  میچ جاری ہے، حتمی نتائج آنے تک کچھ نہیں کہا جا سکتا، عوام جو…

کراچی: لیاقت آباد میں جنریٹر کی دکان جل گئی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک جنریٹر کی دکان میں آ گ لگ گئی، جسے علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھایا۔کراچی کے علاقے بلدیہ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیاقت آباد 8 نمبر چاند چکی…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 108 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…

آدھا کراچی کچی آبادی پر مشتمل ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں کم لاگت والے گھروں کے منصوبے کا سنگ بنیا د رکھ دیا، تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ آدھا کراچی کچی آبادی پر مشتمل ہے،عام آدمی کی ترقی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔وزیراعظم کو پنجاب پیری اربن کم…

آج بنائیں سب کا من پسند پیزا پراٹھا

پنیر  (چیز) اور اس سے بنی لذیذ کھانے کھانا کسے نہیں پسند، افطار میں آج منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے روایتی افطاری سے ہٹ کر دسترخواں سجائیں پیزا پڑاٹھے سے۔پیزا پراٹھا بنانے کے لیے درکار اجزاء:درکار اجزاء:میدہ ۔دو کپپانی۔ حسب ضرورتنمک۔ آدھا…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو کورونا ویکسین موصول

سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) آصف باجوہ  کا کہنا ہے کہ  پاکستان ہاکی فیڈریشن کو کورونا ویکسین موصول ہو گئی ہے۔آصف باجوہ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے، سینئر کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو بھی کورونا…

اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی، گھوٹکی سے واپس کراچی لینڈنگ

کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی کے سگنل ملنے پر طیارے کو واپس کراچی اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سرین ایئرلائن کی پرواز  ای آر 502 دوپہر 12 بجکر 51 منٹ پر کراچی سے اسلام آباد کے…

میامی اوپن ٹینس: ہربرٹ ہر کیز نے فائنل جیت لیا

پولینڈ کےہربرٹ ہر کیز نے جینک سنر کو ہرا کر میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا۔فلوریڈا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پولینڈ کے ہربرٹ ہر کیز کا مقابلہ اٹلی کے نوجوان کھلاڑی جینک سنر سے تھا۔پولینڈ کے ہرکیز نے حریف کے خلاف…

ڈسکہ، الیکشن کمیشن کی امیدواروں کو ہدایت جاری

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب سے قبل الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام امیدوار8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کر دیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق تمام امیدوار انتخابی ماحول شفاف…

وزیراعظم نے قوم کو پھر نہ گھبرانے کی تلقین کردی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو نہ گھبرانے کی تلقین کردی ۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں عوام کا جینا محال ہوچکا ہے، ایسے حالات میں…

کراچی: خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔ ساٹھ سالہ خواجہ سرا کو بلال کالونی کے قریب گولی ماری گئی۔ایس ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے نشے سے منع کرنے پر فائرنگ کی تھی، ملزم کی…

کراچی، 3 کروڑ مالیت کے پرائز بانڈ چھیننےکے واقعے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں ملزمان کی جانب سے بلڈر کے ملازم سے 3 کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چھیننےکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر گزشتہ روز بلڈر کے رائیڈر سے 3 کروڑ روپے کے پرائز بونڈ چھیننے کا مقدمہ…

شمالی کوریا کا جاپان اولمپکس میں شرکت سے انکار

شمالی کوریا نے رواں برس جاپان میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں شرکت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا کے میڈیا کے مطابق کووڈ 19 کےپھیلاؤ اور اپنے ایتھلیٹ کی حفاظت کے پیش نظر شمالی کوریا نے رواں بر س ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت سے معذرت کر…

پیپلزپارٹی کا شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ، ذرائع

 پیپلز پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے شو کاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شوکاز نوٹس کا جواب مصالحانہ کی بجائے جارحانہ انداز میں دے گی۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ پارٹی…

الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس ،فیصل واؤڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ

الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں سینیٹر فیصل واؤڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ دے دیا، واؤڈا کی درخواست پر سماعت عید کے بعد مقرر کردی گئی۔سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ…