افغانستان سے افواج کا انخلا، امریکی وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے
امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا سے متعلق بات چیت کیلئے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن غیراعلانی دورے پر کابل پہنچ گئے۔امریکی وزیر خارجہ نے افغان قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کا مطلب امریکا، افغانستان کے تعلقات…