جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ریاست کیخلاف پروپیگنڈا، ایرانی نژاد برطانوی خاتون صحافی کو قید کی سزا

ایرانی عدالت نے ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر ایرانی نژاد برطانوی خاتون نازنین زغاری کو ایک سال قید کی سزا سنا دی، نازنین زغاری پر ایک سال تک ملک چھوڑنے کی پابندی بھی لگائی گئی ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے نازنین زغاری کی دوبارہ…

کیپٹن صفدر نے عدالت میں شکرانے کے نفل ادا کیئے

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے پشاور ہائی کورٹ میں شکرانے کے نفل ادا کیئے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی…

خسرو و ترین کیخلاف کارروائی پر سربراہ تحقیقاتی ٹیم کو ہٹایا گیا

شوگر تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، ٹو اسٹار شوگر مل کے خلاف کارروائی پر شوگر تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو ہٹایا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹو اسٹار شوگر مل خسرو بختیار خاندان کی ملکیت ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر…

اسامہ ستّی قتل کیس، دہشت گردی دفعات ختم کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسامہ ستّی کے قتل کے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 27 مئی تک جواب طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس فیاض انجم جندران پر…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 31 لاکھ 35 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 کروڑ 85 لاکھ 45 ہزار 193 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس…

تمام سرکاری و غیر سرکاری اسپتالوں میں ایلیکٹیو سرجری مؤخر کردی، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسپتالوں میں ایلیکٹیو سرجری مؤخر کردی۔ قومی کوآرڈینیٹر این سی او سی حمودالزمان کی زیرِصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی…

کچھ والدین کے پاس بچوں کیلئےجائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے والدین کی اہمیت اور بچوں کے انکے ساتھ سلوک کرنے سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ والدین سے مسکرا کر بات کیا کریں، ہم مڈل کلاس لوگ ہیں، ہمارے…

وزیر خارجہ شاہ محمود کا کینیڈین ہم منصب سے رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور کینیڈین وزیر خارجہ مارک گارنیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جہاں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات، کورونا وبا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی کا…

مختلف شہروں میں مئی میں لاک ڈاؤن، خط بھیج دیا گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزارتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زیادہ کورونا کیسز والے اضلاع اور شہروں میں لاک ڈاؤن کا عبوری منصوبہ ہے۔ دو ہفتوں کا لاک ڈاؤن 2 یا 3…

برطانیہ کی پہلی حجابی فائر فائٹر کا اعزاز اپنے نام کرنے والی کون؟

نوٹنگھم سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ عروسہ ارشد نے برطانیہ کی پہلی حجابی فائر فائٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔عروسہ ارشد نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ بچپن سے ہی زندگی میں کچھ چیلنجنگ کرنے کا ارادہ رکھتی تھیں، بچپن سے جو فائر فائٹر…

گجرات: این سی او سی کے نئے احکامات پر آج سے عمل ہونے کا اعلان

صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے نئے احکامات پر آج سے عملدرآمد ہوگا۔ڈپٹی کمشنر گجرات کے مطابق آج شام 6 بجے کے بعد کاروباری سرگرمیاں بند ہوجائیں گی اور صرف پیٹرول پمپ اور میڈیکل اسٹورز کھل سکیں…

حلیم عادل کی سندھ پولیس کیخلاف درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ پولیس کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔حلیم عادل شیخ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ  سندھ پولیس نے دہشتگردی کا کیس بناکر توہین…

یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ سے تجارتی تعلقات کے قواعد پر مبنی معاہدے کی منظوری

یورپی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مستقبل میں تجارت اور تعلقات کے قواعد طے کرنے والے معاہدے (TCA) کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی ووٹنگ میں 660 ارکان نے حمایت میں ووٹ ڈالا، 5 ارکان نے مخالفت کی…

سندھ میں کورونا کے 1029 نئے کیسز رپورٹ، 5 مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14716 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 1029 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 اموات رپورٹ…

لندن؛ دورانِ قرنطینہ پاکستانیوں کی مشکل جیونیوز نےحل کروائی

لندن کے ہوٹل میں قرنطینہ کے دوران پریشان پاکستانیوں کی مشکل جیونیوز نے حل کروادی۔ برطانیہ پہنچنے والے مسافر ناقص غذا دیے جانے اور بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث پریشان تھے۔ خبر نشر ہونے کے بعد برطانوی حکام حرکت میں آئے اور ہوٹل جاکر…

افغان صدر کی طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش کردی۔صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کوئی شخص جنگ اور تشدد کے ذریعے لوگوں پر اپنی خواہش نہیں تھوپ سکتا، یہی وقت ہے طالبان جنگ چھوڑدیں۔انہوں نے کہا کہ پاور شیئرنگ کے…

ورلڈ کرائم انڈیکس میں کراچی کا 115 واں نمبر

انٹرنیشنل کرائم انڈیکس نے جرائم کے اعداد و شمار پر شہروں کی درجہ بندی جاری کردی ہے، ورلڈ کرائم انڈیکس میں کراچی کا 115 واں نمبر ہے۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شب و روز محنت نے ورلڈ کرائم انڈیکس میں کراچی کی درجہ بندی بہتر کر…

طالبان کا افغان رہنماؤں کو خط، براہ راست بات چیت کا مطالبہ

طالبان نے افغان رہنماؤں کو بھیجے خط میں براہ راست بات چیت کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان مفاہمتی کونسل کا کہنا ہے طالبان قومی سطح پر اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں، ان کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔طالبان کی جانب سے مفاہمتی کونسل کے سربراہ…

کراچی میں یو کے ویرینٹ اوربی 1135ویرینٹ بھی سامنے آگیا، وزیرِ صحت

وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں یوکے ویرینٹ کے ساتھ ’بی 1135‘ ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے۔سندھ کی وزیرِ صحت نے بتایا کہ کورونا کے 22 کیسز پر تحقیق کی گئی،18 میں یوکے ویرینٹ، جبکہ 2 میں بی 1135 ویرینٹ کی تصدیق ہوئی…

خورشید شاہ کے بھتیجے کا انتقال، پیرول پر رہائی کی درخواست

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے عدیل شاہ کورونا کے سبب انتقال کرگئے۔ایم پی اے فرخ شاہ کا کہنا ہے کہ41 سال کے عدیل شاہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، عدیل شاہ کی تدفین سکھر میں رات 10 بجے آبائی قبرستان میں ہو گی۔فرخ…