جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حلیم عادل کی سندھ پولیس کیخلاف درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ پولیس کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔حلیم عادل شیخ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ  سندھ پولیس نے دہشتگردی کا کیس بناکر توہین…

یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ سے تجارتی تعلقات کے قواعد پر مبنی معاہدے کی منظوری

یورپی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مستقبل میں تجارت اور تعلقات کے قواعد طے کرنے والے معاہدے (TCA) کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی ووٹنگ میں 660 ارکان نے حمایت میں ووٹ ڈالا، 5 ارکان نے مخالفت کی…

سندھ میں کورونا کے 1029 نئے کیسز رپورٹ، 5 مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14716 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 1029 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 اموات رپورٹ…

لندن؛ دورانِ قرنطینہ پاکستانیوں کی مشکل جیونیوز نےحل کروائی

لندن کے ہوٹل میں قرنطینہ کے دوران پریشان پاکستانیوں کی مشکل جیونیوز نے حل کروادی۔ برطانیہ پہنچنے والے مسافر ناقص غذا دیے جانے اور بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث پریشان تھے۔ خبر نشر ہونے کے بعد برطانوی حکام حرکت میں آئے اور ہوٹل جاکر…

افغان صدر کی طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش کردی۔صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کوئی شخص جنگ اور تشدد کے ذریعے لوگوں پر اپنی خواہش نہیں تھوپ سکتا، یہی وقت ہے طالبان جنگ چھوڑدیں۔انہوں نے کہا کہ پاور شیئرنگ کے…

ورلڈ کرائم انڈیکس میں کراچی کا 115 واں نمبر

انٹرنیشنل کرائم انڈیکس نے جرائم کے اعداد و شمار پر شہروں کی درجہ بندی جاری کردی ہے، ورلڈ کرائم انڈیکس میں کراچی کا 115 واں نمبر ہے۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شب و روز محنت نے ورلڈ کرائم انڈیکس میں کراچی کی درجہ بندی بہتر کر…

طالبان کا افغان رہنماؤں کو خط، براہ راست بات چیت کا مطالبہ

طالبان نے افغان رہنماؤں کو بھیجے خط میں براہ راست بات چیت کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان مفاہمتی کونسل کا کہنا ہے طالبان قومی سطح پر اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں، ان کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔طالبان کی جانب سے مفاہمتی کونسل کے سربراہ…

کراچی میں یو کے ویرینٹ اوربی 1135ویرینٹ بھی سامنے آگیا، وزیرِ صحت

وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں یوکے ویرینٹ کے ساتھ ’بی 1135‘ ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے۔سندھ کی وزیرِ صحت نے بتایا کہ کورونا کے 22 کیسز پر تحقیق کی گئی،18 میں یوکے ویرینٹ، جبکہ 2 میں بی 1135 ویرینٹ کی تصدیق ہوئی…

خورشید شاہ کے بھتیجے کا انتقال، پیرول پر رہائی کی درخواست

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے عدیل شاہ کورونا کے سبب انتقال کرگئے۔ایم پی اے فرخ شاہ کا کہنا ہے کہ41 سال کے عدیل شاہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، عدیل شاہ کی تدفین سکھر میں رات 10 بجے آبائی قبرستان میں ہو گی۔فرخ…

ریاست تامل ناڈو میں رات کا کرفیو اور اتوار کے لاک ڈاؤن میں توسیع

جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو نے رات کے کرفیو اور اتوار کے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا بحران کی سنگین صورتحال کے تناظر میں ریاست تامل ناڈو میں رات کا کرفیو اور اتوار کا لاک ڈاؤن تاحکم ثانی…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 196 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 196 پوائنٹس کی کمی بھی دیکھنے میں آئی۔ اسٹاک مارکیٹ بینچ مارک 100 انڈیکس 196 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 44 ہزار 863 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 365…

عیدالفطر پر 6 دن کی چھٹیاں، گائیڈلائنز بھی جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے لیے گائیڈلائنز جاری کر دیں۔این سی او سی گائیڈلائنز کے مطابق رواں برس عید الفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔گائیڈلائنز کے مطابق زور دیا گیا کہ 8 تا 16 مئی…

دو پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کی کاپی ہمارے پولنگ ایجنٹ کو نہیں دی گئی، مفتاح اسمعیل

پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں  ہمیں 117 پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 ملے گئے ہیں، دو پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کی کاپی ہمارے پولنگ ایجنٹ کو نہیں دی گئی۔خط میں کہا گیا ہے کہ دوران پولنگ دو سرکاری گاڑیاں…

کرپٹ پی پی کا صوبائی الیکشن کمیشن سے چولی دامن کا ساتھ ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے الزام لگایا ہے کہ کرپٹ پیپلز پارٹی اور صوبائی الیکشن کمیشن کا کرپشن میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔علی زیدی نے کہا کہ الیکشن کے بعد ہر امیدوار لعن طعن کررہا ہے، غیر مطمئن ہے، سوائے…

کراچی:گڑھے میں گرنے والے بچے سمیت ایک شخص کی لاش برآمد

کراچی میں نیو کراچی صبا سینما کے قریب مین ہول میں گر کر لاپتہ ہونے والے تیسرے شخص کی لاش نالے سے نکال لی گئی، اورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ لیاری میں ڈکیتی مزاحمت پہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔نیو کراچی صبا سینما کے قریب گزشتہ روز…

عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کو کل کراچی کے عوام نے رد کر دیا، عبدالقادر مندوخیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے فتح یاب ایم این اے عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کو کل کراچی کی عوام نے رد کر دیا، ثابت ہوگیا لیاری سمیت پورے ملک میں 18 جولائی 2018 کو ووٹ چوری کیے گئے۔قادر مندوخیل نے پاکستان…

قرعہ اندازی سے 2 روز قبل پرائز بانڈز کی بندش ڈیلرزنے مسترد کردی

پرائز بانڈ ڈیلرز نے 7500 اور 15000 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی سے دو روز قبل اچانک بندش کو مسترد کردیا ہے۔پرائز بانڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی سیف نے صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح سے ملاقات کی، ان کا کہنا تھا کہ 15000 اور…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 12روپے39 پیسے کم ہو گئی، نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 12روپے39 پیسے کم ہو گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکشین کے مطابق یکم مئی سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 146 روپے 19 پیسے سستا کر دیا گیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق…

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے تمام امکانات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رہیں گی۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 108روپے 56 پیسے برقرار رہے گی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے…

فلیٹ کی تزین و آرائش مہنگی پڑگئی، برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات شروع

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ڈاؤننگ اسٹریٹ میں فلیٹ کی تزئین و آرائش مہنگی پڑگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے خلاف اخراجات کی تحقیقات شروع کردی گئی۔پارلیمانی کمیشن برائے اسٹینڈرڈ میں جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ…