جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 118 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمٰن کو استعفے بھجوادیے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے حکومت کے خلاف اپوزیشن کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کے عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر بھجوا دیے۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر استعفیٰ پہنچایا۔…

سندھ، ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری

سندھ کابینہ کی جانب سے ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران مراد علی شاہ کی جانب سے ڈھائی سو…

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا ایک لاکھ روپے کے قریب آگیا

ملک میں سونے قیمت میں بڑی کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ڈیڑھ ہزار روپے کی…

عمر ایوب سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت

وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم عمر ایوب سے سعودی سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات جدید خطوط…

پاکستان، ایک روز میں 135 کورونا اموات، مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد

پاکستان میں کورونا وبا کے باعث سو سے زیادہ اموات کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 135 افراد کورونا سے انتقال کر گئے ۔ اموات کی یہ تعداد جون 2020 کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہے ۔پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر…

اسلام آباد: پولیس، رینجرز کی بھاری نفری تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کئی علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ بھارہ کہو میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، یہاں گزشتہ…

عید بعد تمام پاکستانیوں کو ویکسین لگے گی، اسد عمر کا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عید کے بعد تمام پاکستانیوں کو ویکسین لگانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا کہ کورونا ویکسین کے لیے اب تک صرف 10…

الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی فنڈنگ اسکروٹنی کمیٹی کی دستاویزات فراہم کیئے جانے کی اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی…

وزیراعظم 16اپریل کو سکھر اور کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے  16 اپریل کو سکھر اور کراچی کا ایک روزہ دورہ  کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے پہلے سکھر پہنچیں گے جہاں گورنرسندھ، علی گوہر مہر و دیگر پارٹی رہنما سکھر ایئرپورٹ پر وزیراعظم…

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین بننے والے چوتھے پاکستانی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی کی نمبر ون پوزیشن پر پہنچنے والے چوتھے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔بابر اعظم سے قبل یہ اعزاز ظہیر عباس، جاوید میانداد، محمد یوسف اپنے نام کرچکے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے…

رمضان پیکیج کہاں ہے؟ جسے عمران خان مانیٹر کر رہے ہیں، ن لیگ

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے استفسار کیا ہے کہ وہ رمضان پیکیج کہاں ہے؟ جس کو عمران خان مانیٹر کررہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب آپ مہنگائی نہیں آٹا چینی…

وزیراعظم عمران خان اور اُن کی ٹیم غیرسنجیدہ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کو غیرسنجیدہ قرار دیدیا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم اور اُن کی ٹیم غیرسنجیدہ ہے، پنجاب میں بیڈ گورننس اپنے عروج پر ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت…

لاہور: 13 مقامات کلیئر کروالیے، 9 پر ٹی ایل پی کا دھرنا جاری، پولیس

لاہور پولیس نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں سے 13 مقامات کلیئر کروالیے جبکہ 9 مقامات تاحال دھرنے جاری ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ٹی ایل پی کے کارکنوں سے رات گئے تک تمام مقامات کلیئر کرولیے جائیں گے۔پولیس حکام کے مطابق لاہور کے…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 118 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

رحمت اللعالمینﷺ اسکالر شپ پروگرام پورے پاکستان کیلئے ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام پورے پاکستان کیلئے ہے۔انہوں نے کہا کہ رحمت اللعالمین اسکالر شپ کا پچاس فیصد طالبات کیلئے ہے، اسکالر شپ کیلئے 5سال میں 27ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔شفقت محمود…

کراچی:ملیر پولیس کی دو مختلف کارروائیاں، 5 منشیات فروش گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں 5 منشیات فروش گرفتار کرلئے ، گرفتار ملزمان کا تعلق بین الصوبائی منشیات فروشوں سے ہے۔بن قاسم پولیس نے دوران گشت مشکوک شخص کی تلاشی کے دوران ایک کلو سے زائد حشیش برآمد کرکے ملزم…

خُدا کرے ہر دن بابر اعظم کا ہو: عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان بابر اعظم کی شاندار پرفارمنس پر اُن کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عماد وسیم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کپتان بابر اعظم سے مخاطب ہوتے…

لاہور کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

لاہور کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے ڈائریکٹر مائیکرو بیالوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب نے اپنے بیان میں کہا کہ 11 اپریل کو شہر کے 30 علاقوں سے سیوریج کے نمونے لیے گئے،27 علاقوں کے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 81 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملاجلا دن رہا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 81 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 230 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 269 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 34…