جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

علیم خان کی قومی ٹیم کو سیریز میں کامیابی پر مبارکباد

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔علیم خان نے سوشل میڈیا پر ٹیم کی اچھی پرفارمنس اور جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں کامیابی پر خوشی…

85 سالہ سابق MNA میاں مٹھو کی دوسری شادی

سابق ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ میاں مٹھو کی دوسری اہلیہ کی عمر 45 سال سے زائد ہے…

کوہاٹ میں 4 سالہ بچی حریم کے اہلخانہ نے پولیس تفتیش مسترد کردی

کوہاٹ میں 4 سال کی بچی حریم  کے قتل کیس میں نیا موڑ آگیا، بچی کے دادا نے پولیس کی تفتیش مسترد کردی۔ بچی کے دادا فرہاد حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم  پولیس تفتیش مسترد کرتےہیں، گرفتار ملزمہ قاتل نہیں، سہولت کار ہوسکتی ہے۔فرہاد…

ماضی کے قرضوں کی وجہ سے قرضہ مزید بڑھتا جارہا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں لیے گئے قرضوں کی وجہ سے قرضہ مزید بڑھتا جارہا ہے۔اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بینکوں کو چھوٹے قرضے دینے کی عادت نہیں تھی اور…

قرض سے متعلق عمران کا دعویٰ غلط ہے، پرویز رشید

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے قرض واپسی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے دعوؤں کو حقائق کے منافی قرار دے دیا۔ ایک بیان میں پرویز رشید کہا کہ ن لیگ کے دور میں قرض سے بنے قومی اثاثوں کی مالیت قرضوں سے کئی گنا زیادہ ہے، قرضوں سے بنائے…

دالوں کے صحت پر گوشت سے زیادہ فوائد

چکناہٹ سے پاک دالیں غذائیت سے بھرپور اور فائبر حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں، دالوں کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں جن میں وزن میں کمی اور خون سے متعلق متعدد بیماریوں سے بچاؤ جیسے کے بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر سرفہر ست ہیں۔غذائی ماہرین کے…

کراچی:رفاہی پلاٹس پر قبضہ، KMCکی درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے طارق روڈ پر جھیل پارک سے متصل رفاہی پلاٹس پر قبضے سے متعلق کے ایم سی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائردرخواست کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی…

ڈاکٹروں نے مزید کچھ روز گھر سے نکلنے کو منع کیا ہے :مولانا فضل الرحمن

سربراہ پی ڈی ایم اور امیرجے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور  مزید کچھ روز گھر سے باہرنکلنے اور مصروفیات سے منع کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے آڈیو…

بھکر: پولیس اہلکار کو فون پر گالیاں دینے پر مقدمہ درج

بھکر میں پولیس اہلکار کو فون پر گالیاں دینے والے شخص  کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، ہتھکڑی لگے ملزم کو پیدل تھانے لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی دُکان تھانے کے قریب ہے اس لیے ملزم کو پیدل…

ارکان پنجاب اسمبلی کی جہانگیر ترین کے حق میں بیان بازی

تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی نے جہانگیر ترین کے حق میں بیان بازی شروع کردی۔لاہور میں جہانگیر ترین کے عشائیے میں شریک رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیاں اور زوار وڑائچ نے میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کا اثاثہ…

لاہور ہائیکورٹ: وزیر اعظم کی تقریر کی ویڈیو پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں  وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے 14 اپریل کو وزیر اعظم کی تقریر کی ویڈیو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے سردار فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست پر سماعت کی۔کیس کی…

ڈسکہ: این اے 75 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہو گیا، پولنگ آج صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔این اے 75ڈسکہ کے 360پولنگ اسٹیشن پرخوب گہماگہمی نظرآرہی ہے ۔لوگ بڑھ چڑھ کر حق رائے دہی استعمال…

ڈسکہ کے عوام آج ن لیگ کو جتوائیں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے این اے 75 میں آج ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ ڈسکہ کے عوام آج نون لیگ کو جتوائیں گے۔احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمی نے اپنے احکامات پر عمل نہ کرنے پر یوسف رضا…

چینی اسکینڈل: FIA کی پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع

چینی اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی۔ایف آئی اےکی جمع کرائی گی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے صوبے کی 27 شوگر ملز…

کورونا سے محفوظ لوگوں کو یکم رمضان سے مسجد نبوی میں داخلے کی اجازت

یکم رمضان المبارک سے عالمی وبا کورونا سے محفوظ لوگوں کو مسجد نبوی ﷺ میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں آنے والوں کے لیے توکل ایپ کے ذریعے اجازت نامے جاری ہوں گے۔انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں…

شہزادہ ہیری شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے؟

خاندان کے سینئر ارکان کی حیثیت سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ وہ دادا شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے انگلینڈ واپس آئیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری اپنے دادا پرنس فلپ کی آخری…

جنوبی افریقا کو ٹی 20 سیریز میں بھی شکست دیں گے، محمد رضوان

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے ہیرو محمد رضوان نے نئے عزائم باندھ لیے۔انہوں نےکہا کہ ایک روزہ سیریز کی طرح جنوبی افریقا کو ٹی 20 سیریز میں بھی شکست سے دوچار کریں گے۔محمد رضوان نے مزید کہا کہ سیریز کا جیت سے آغاز کرنا اہم ہوتا…

شاہدرہ میں ماں نے دو بیٹوں کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ماں نے دو بیٹوں کو قتل کرکے خود کو زخمی کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماں نے دونوں بیٹوں کو گلے میں رسی ڈال کر قتل کیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کیے گئے بچوں کی عمریں دس سال اور 8 سال ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماں…

قومی ٹیم نے ایک اور شاندار فتح حاصل کی، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے ایک اور شاندار فتح حاصل کی۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ جیت سے زیادہ یہ بات اہم ہے کہ قومی ٹیم آخری تک لڑتی رہی۔ واضح رہے کہ اسد عمر…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں ریکارڈ 114 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…