جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عاقب جاوید نے سرفراز احمد کو پلئینگ الیون میں شامل کرنے کے لیے آواز اٹھا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے سابق کپتان سرفراز احمد کو پلئینگ الیون میں شامل کرنے کے لیے آواز اٹھا دی۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ سمجھ سے بالا ہے سرفراز احمد کو چھٹے نمبر پر کیوں کھلایا نہیں جا رہا، آصف علی اور افتخار احمد…

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

سنچورین میں کھیلے جارہے تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں  میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم ، محمد رضوان ، سرفراز احمد کے علاوہ محمد نواز،…

کراچی ضمنی انتخاب: 75 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

کراچی کی قومی اسمبلی حلقہ این اے 249 پر ہونے وال ضمنی انتخاب میں 75 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب سے متعلق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر سید ندیم حیدر کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا۔حزبِ…

پی ایم اے کو ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن روکنے پر تشویش

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن کا سلسلہ روکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر موبائل ویکسینیشن کا مطالبہ کردیا۔اپنے ایک بیان میں جنرل سیکریٹری پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد…

فحاشی سے متعلق عمران خان کے بیان کو غلط رنگ دیا گیا: مولانا طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ فحاشی سے متعلق عمران خان کے بیان کو لوگوں نے غلط رنگ دیا، بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ رمضان میں مساجد میں طے شدہ ایس او پیز کے…

پی ٹی آئی کے بعض ارکان اسمبلی کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے بعض ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ارکان اسمبلی  کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ بعض ارکان اسمبلی جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت بھی گئے۔ شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے…

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کل افغانستان کے دورے پر روانہ ہوں گے، اعلامیہ

اسپیکر قومی اسمبلی اسدر قیصر کل 3 روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 9 رکنی پارلیمانی وفد بھی اسپیکر اسد قیصر کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرے گا۔اعلامیے کے مطابق اسد قیصر کو دورے کی دعوت افغان…

پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری بڑھے گی، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خبردار کردیا کہ پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا۔ پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی آٹھ اعشاریہ سات فی صد جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک اعشاریہ پانچ فی صد…

رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی، نوشین حامد

پارلیمارنی سیکریٹری صحت نوشین حامد نے کہا ہے کہ رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ 40 لاکھ سائنو فارم ویکسین کی تیار ڈوز ہوں گی۔ چینی ماہرین کے تعاون سے 30 لاکھ ڈوز مقامی سطح پر تیار کی جائیں…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 29 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ساڑھے 6 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 14 ہزار سے زائد افراد موت کے…

تھائی لینڈ :اسٹور میں6 فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی

تھائی لینڈ کےاسٹور میں 6فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی۔6 فٹ لمبی چھپکلی کھانا تلاش کرنے کے لیے اسٹور میں سامان سے بھرے ریک پرچڑھ گئی۔ غیر معمولی چھپکلی کو دیکھ کر عملہ اور خریدار خوفزدہ ہو کر کاؤنٹر کے پیچھے چھپ گئے۔نہروں اور تالابوں میں…

ویڈیو، سیریز جیتنے کے بعد قومی کھلاڑیوں کا رقص

جنوبی افریقہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح کے بعد جشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کھلاڑی جنوبی افریقہ میں موجود پاکستان کرکٹ کے شائقین کے ہمراہ رقص کررہے ہیں جبکہ ویڈیو میں پاکستان کا پرچم بھی…

ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ: ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ میں موجود ایک سپورٹ اسٹاف کے رکن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ کیمپ کے تمام شرکاء اتوار تک آئسولیشن میں رہیں گے۔پی سی بی کے مطابق تمام…

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ گلگت کا نیا شیڈول ترتیب دیدیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کے گلگت بلتستان کے دورے کا نیا شیڈول ترتیب دیدیا گیا ہے، وزیر اعظم 12 اپریل کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے۔خیال رہے کہ موسم کی خرابی کے باعث 5 اپریل کو وزیراعظم گلگت بلتستان نہیں جاسکے تھے۔وزیراعظم عمران خان…

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 787 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ روز مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 787 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 741 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 850 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔اسی طرح شیئرز…

ملک کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز آج بند رہیں گے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) کے احکامات کے مطابق ملک کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز آج بند رہیں گے تاہم اتوار کے روز ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا…

پاکستان کو G20 ممالک سے ریلیف مل گیا

جی ٹوئنٹی ممالک کی جانب سے کم آمدن والے ممالک کے قرضے مؤخر کردیئے گئے ہیں جس کے تحت  پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے 80 سے 90 کروڑ ڈالرز کا ریلیف مل گیا ہے۔ جی20 کی جانب سے پاکستان  سے متعلق جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف…

برطرفی کیخلاف 2 ریلوے ملازمین کی اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے خان پور ریلوے اسٹیشن کے دو ملازمین کی برطرفی کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں خان پور ریلوے اسٹیشن کے دو ملازمین کی برطرفی کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ریلوے ملازم خان بہادر اور محمد لطیف…

قبائلی اضلاع میں خصوصی بچوں کو تعلیم دینے کا منصوبہ

خیبر پختون خوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے ہزاروں خصوصی بچوں کو تعلیم دینے کا منصوبہ تیار کر لیا۔اس ضمن میں وزیرِ بہبود آبادی خیبر پختون خوا ہشام انعام اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں خصوصی بچوں کیلئے 5 اسکولوں کی تعمیر کا منصوبہ…

وزیراعظم کی کھل کر بینک آف پنجاب کے صدر کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں جو بینک معیشت کو اٹھانے کی غیرمعمولی کوشش کررہے ہیں، اس میں بینک آف پنجاب سب سے آگے ہے۔ لاہور میں ایل ڈی اے سٹی کے منصوبے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں…