بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

سنچورین میں کھیلے جارہے تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں  میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم ، محمد رضوان ، سرفراز احمد کے علاوہ محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر عثمان قادر آج اپنا ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.