جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حکومت نے 10 نئے نیشنل پارکس کا افتتاح کیا ہے، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر میں 10 نئے نیشنل پارکس کا افتتاح کردیا ہے۔پنگولین کے تحفظ سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب میں فیصل جاوید نے کہاکہ پنگولین کے تحفظ سے متعلق پروگرام قابل تحسین ہے۔انہوں نے کہاکہ…

اسپورٹس جنرلزم میں خواتین کی تعداد کم کیوں؟

پاکستان کی جامعات کے شعبہ ذرائع ابلاغ سے فارغ التحصیل ہونے والوں میں بڑی تعداد طالبات کی ہوتی ہے لیکن عملاً بہت کم خواتین صحافت کو بطور پیشہ اختیارکر تی ہیں۔ میڈیا میں خواتین کی محدود تعداد سیاست، تعلیم، صحت، انٹرٹینمنٹ کی بیٹس کور کرتی…

برطانوی ہائی کمشنر کی’رومن اردو‘میں آفریدی کو مبارکباد

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو ملنے والے اعزاز پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور شاہد آفریدی کو میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی…

آج سے پرائیوٹ اسپتال کوویڈ ویکسین مفت لگائیں گے، وزیر اعلیٰ کو بریفنگ

وزیر اعلیٰ سندھ کوکورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں آگاہی دی گئی کہ پرائیوٹ اسپتالوں میں سندھ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے بات کی ہے، آج سے پرائیوٹ اسپتالوں کو کوویڈ ویکسین دی جائے گئی اور وہ مفت میں لگائیں گے۔کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس…

زرداری کیخلاف سماعت، جج کے سوال پر عدالت میں قہقہے

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران جج اعظم خان اور وکلاء کے درمیان دل چسپ مکالمے پر احتساب عدالت قہقہوں سے گونجنے لگی۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس…

انتخابی اصلاحات، تمام جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی قائم

وفاقی حکومت نے انتخابی اصلاحات پر تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا جس کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی۔سرکاری اعلامیئے کے مطابق اعلیٰ سطح کی کمیٹی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قائم کی ہے، یہ 5 رکنی کمیٹی اپوزیشن…

کراچی میں 4 روز گرمی کی شدت زائد رہنے کا امکان

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کاکہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ تین سے چار روز گرمی کی شدت زائد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئند چند روز کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری کے درمیان…

ایوان بالا میں خفیہ کیمرے لگانے کی فارنزک تحقیقات ہونگی، چیئرمین سینیٹ

سینیٹ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایوان میں خفیہ کیمرے لگانے کی فارنزک تحقیقات ہوں گی۔اسلام آباد میں آج ہوئے سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں واضح تقسیم نظر آئی، اپوزیشن کی 3 جماعتوں…

پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا ،بلال غفار

پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف بلال غفار کا کورونا ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان خود اپنی ویکسین تیار کرے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بلال غفار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سازش کے تحت رمضان میں ایک بار پھر سندھ حکومت لاک ڈاؤن کی…

احتیاط برتنے سے ہی وبا پر قابو پایا جاسکتا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کریں، ماسک کا استعمال یقینی بنائیں، احتیاط برتنے سے ہی وبا پر قابو پایا جاسکتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

کراچی کو صوبہ بنائے بغیر گزارہ نہیں، کشور زہرہ

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے کہا ہے کہ کراچی کو صوبہ بنائے بغیر اب کوئی گزارہ نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں کشور زہرہ کا کہنا تھا کہ کراچی کا کوئی وارث نہیں، ہم حکومت کے اتحادی…

کل کو عمران خان کا وقت آیا تو انہیں بیڈ سمیت تمام سہولتیں فراہم کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مریم نواز خاموش نہیں، ان کا وزیراعظم سے متعلق کل کا بیان نہایت اہم ہے، کل کو عمران خان کا وقت آیا تو انہیں بیڈ سمیت تمام سہولتیں فراہم کریں گے۔لاہور میں  میڈیا سے گفتگو میں رانا…

پاکپتن : چینی کی 350 بوریاں برآمد، گودام سیل

پاکپتن میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، خیابان فرید کالونی کے گودام سے 350 بوری چینی سرکاری قبضے میں لے کر گودام سیل کر دیا۔ادھر فرید کوٹ میں 6 مقامات پر چینی کے ذخائر برآمد کرلیے گئے جبکہ 3 دکانیں سیل کردی گئیں۔یاد…

بڑھتی مہنگائی پر جواب جمع نہ کرانے پر عدالت سندھ حکومت پر برہم

سندھ ہائی کورٹ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سندھ حکومت کے جواب جمع نہ کرانے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ حکومتِ سندھ کے افسران جواب نہیں…

اب تو وطن واپس آنے کا موسم ہے، جاوید لطیف

لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف انتشار انگیز گفتگو کرنے کے کیس میں ان کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی، سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے باہر جانے کی…

بزدار کا وزراء کو چینی کے نرخ کی نگرانی کا حکم

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزراء کو چینی کے نرخ کی نگرانی کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام محکموں کا دائرہ جنوبی پنجاب تک بڑھادیا جائے گا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی…

وزیر تعلیم شفقت محمود پھر ٹرینڈ بن گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کے باعث وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود طلبہ کے پسندیدہ وزیر  تعلیم بن گئے ہیں۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا صورت حال میں ہم نے کئی اقدامات…

اگلا چیئرمین ایف بی آر کون؟ تاحال فیصلہ نہ ہوسکا

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا اگلا چیئرمین کون ہو؟، اس کا فیصلہ اب تک نہ ہوسکا۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق موجودہ چیئرمین جاوید غنی کی مدت ملازمت 10 اپریل کو ختم ہوجائے گی۔ذرائع کے مطابق جاوید غنی کی مدت ملازمت میں توسیع کی…

پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد ایمل ولی کا بلاول بھٹو سے رابطہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی قیادت نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کرلیا۔بلاول ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق اے این پی کے رہنما ایمل ولی نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کی ایک ایک جیت کی وجہ سے یہ میچ سیریز کا فیصلہ کن میچ بن گیا ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1 بجے…