لندن : کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں شہریوں کا احتجاج
لندن میں کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا ۔ لندن میں 10 ہزار سے زائد افراد نے مارچ میں شرکت کیا،اس دوران پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جس میں آٹھ پولیس افسران زخمی ہوئے جبکہ پانچ افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ مظاہریں کا…