جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پیپلز پارٹی کو تاریخی فتح ملی، سعید غنی

پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں بلدیاتی انتخابات بھی جیتے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کہا ہے کہ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے پیپلزپارٹی پر اعتماد کیا اور تاریخی فتح…

کراچی: ٹریفک پولیس اہلکاروں کیلئے موبائل ٹوائلٹ

کراچی میں ڈیوٹی کے دوران ٹریفک پولیس اہلکاروں کے اہم مسئلہ کے حل کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کی ہدایت پر موبائل ٹوائلٹ فراہم کردیا گیا ہے جبکہ شہر کے صدر جیسے مصروف علاقوں میں ٹریفک جام کھلوانے کے لیے سائیکل اسکواڈ متعارف کرایا گیا…

گلگت بلتستان کے لئے 370 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

وفاقی وزیر اسد عمر  کا گلگت بلتستان کی ترقی سے متعلق کہنا ہے کہ گلگت میں  5 سال میں 370 ارب روپے ترقیاتی کاموں کے لیے خرچ کیے جائیں گے۔اسد عمر نے گلگت میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ گلگت بلتستان سے خوبصورت علاقہ دنیا میں کوئی نہیں…

ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ترجمان یو ایچ ایس کا کہنا ہے کہ 43میڈیکل کالجزکے 5ہزار 955 امیدواروں نےامتحان میں شرکت کی، 4ہزار960 امیدوار کامیاب جبکہ 975 امیدوار فیل…

اپریل میں اسٹاک مارکیٹ میں 7 ارب 79 کروڑ شیئرز کے سودے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اپریل میں 7 ارب 79 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔اپریل میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار کی مالیت 359 ارب روپے رہی۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس پورے مہینے میں 2 ہزار 478 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔اپریل…

جھوٹے شیر دھاندلی کی آڑ میں شکست چھپانا بند کریں، چوہدری منظور

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ جھوٹے شیر اپنی شکست کو دھاندلی کی آڑ میں چھپانا بند کردیں۔مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چوہدری منظور نے کہا کہ کراچی کے عوام نےکن وجوہات کی بنیاد پر ن لیگ کو مسترد کیا، شہباز…

سعودی عرب میں کورونا کے 1056 نئےکیسز رپورٹ، 11 مریض انتقال کرگئے

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1056 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 17 ہزار 363 ہوگئی۔ جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید11 کورونا مریض انتقال کرگئے۔ وزارت صحت کے مطابق…

بلاول نے این اے 249 پر ن لیگ کے الزامات مسترد کردیے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ن لیگ کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں ورنہ خاموش ہوجائیں۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس…

گوجرانوالہ: اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کر تاوان مانگنے والا گرفتار

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے اپنے ہی اغواء کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے تاوان مانگنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔دوسری شادی کرنے کے لئے اغوا کا ڈراما یا جبری نکاح؟...پولیس کے مطابق ملزم نواز کو علی پور چٹھہ سے گرفتار کیا…

پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں: عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے وہ پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ہم مزدوروں کی بہادری اور محنت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔صدر…

بھارت: بےقابو کورونا سے مہاراشٹر میں ایک دن میں 828 اموات

بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑ گئی، ایک دن میں مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کے 62 ہزار 919 کیسز سامنے آئے جبکہ 828 اموات ہوئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹکا میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 48 ہزار 296 اور کیرالہ میں 37…

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج مزدور کارڈ کا اجراء کریں گے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج شام  مزدور کارڈ کا اجراء کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزدور کارڈ کے اجراء کے حوالے سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ  18 ویں ترمیم کے تحت محکمہ لیبر وفاق سے صوبوں کو منتقل ہوگیا،…

آپ جیسے ووٹ چور کے مسلط ہوتے ہوئے الیکشن اصلاحات نہیں ہوسکتیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا شگوفہ چھوڑ کر عمران صاحب الیکشن چوری کا نیا منصوبہ بنا رہے ہیں، آپ جیسے ووٹ چور کے مسلط ہوتے ہوئے الیکشن اصلاحات نہیں ہوسکتیں۔اپنے ایک بیان میں مریم…

سوات: لاک ڈاؤن کے باوجود حکومتی ایم پی اے نے شاپنگ مال کا افتتاح کردیا

دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت، سوات میں ایک طرف لاک ڈاؤن ہے تو دوسری طرف حکومتی جماعت کے ایم پی اے نے شاپنگ مال کا افتتاح کردیا۔ اس پر مقامی افراد ایم پی اے کے خلاف احتجاج کرنے نکل آئے اور نعرے بازی کی، مقامی دکان داروں کا اعتراض تھا…

پی پی کی مزدوروں کیلئے خدمات کی روایت جاری ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے مزدوروں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر دیئے گئے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ فوائد جو پہلے صرف صنعتی مزدوروں کو ملا کرتے تھے، اب نجی و زرعی شعبے اور سیلف…

کراچی: آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائز کے بھیس میں 2 ڈکیت گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ جمال سے شہریوں نے آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائز کے بھیس میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کھارادر پولیس نے ڈکیتی سمیت...پولیس کے مطابق گلشنِ جمال سے معروف…

تربوز کا استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے

موسم گرما کے آتے ہی ہر کسی کا من پسند پھل تربوز بھی وافر مقدار میں بازاروں میں دستیاب ہوتا ہے جس کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں مگر زیادہ استعمال کے نتیجے میں یہ  لذیذ لال پھل مضر صحت بھی ثابت ہو سکتا ہے۔طبی و غذائی…

حسن کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس فاسٹ بولرحسن علی کے گرویدا ہو گئے ، کہتے ہیں کہ حسن نے جس طرح کم بیک کیا اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔آسٹریلیا میں قرنطینہ کے دوران وقار یونس نے نمائندہ جیو نیوز سے فون پر گفتگوکی اور کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ اضافہ

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس  سے یومیہ کیسز اور اموات میں  ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں گذشتہ روز پہلی بار کورونا وائرس  سے ایک دن میں 50 اموات رپورٹ ہوئیں۔کے ایم ایس کے مطابق  گذشتہ روز…

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت پر دستی بم سے حملہ

کراچی کے علاقے لیاری مولا مدد محلے میں رہائشی عمارت پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے، موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔کراچی کے گنجان آبادی والے علاقے لیاری میں ایک زیرِ تعمیر رہائشی منصوبے کے باہر دستی بم حملے سے خوف و ہراس…