جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیراعظم نے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، جہانگیر ترین کے حامیوں کا دعویٰ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے حامی ارکان نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تمام مطالبات تسلیم کیے جانے کا دعویٰ کردیا۔جہانگیر ترین معاملے پر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد رکن قومی اسمبلی راجا ریاض اور نذیر چوہان نے…

کورونا: فیصل آباد میں 1 دن میں 25 افراد لقمہ اجل بن گئے

کورونا وائرس کے باعث فیصل آباد میں ایک ہی دن میں 25 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعدا د بڑھنے لگی ہے، سرگودھا میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ملتان میں 9، حیدر آباد میں 4، نواب شاہ اور بہاول پور میں 2،2…

کراچی: کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد انتہائی کم

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 3 ماہ میں 1 فیصد سے بھی کم افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگ سکی ہے جبکہ صوبہ سندھ کے دیگر اضلاع میں صورتِ حال اس سے بھی زیادہ خراب ہے۔مجموعی طور پر کراچی میں صرف 51 ہزار معمر افراد اور سندھ کے دیگر…

کوئٹہ: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 23.7 فیصد ہو گئی

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ سامنے آیا ہے جہاں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح بڑھ کر 20 اعشاریہ 4 فیصد ہو گئی جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 23 اعشاریہ 7 فیصد ہو گئی۔24 گھنٹوں کے دوران…

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی توقع ہے، اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 2 فیصد تک رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مطابق آئندہ سال پاکستان کی جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، کورونا وائرس کے باوجود پاکستان کی…

مریم نواز عیادت کیلئے ابصار عالم کی رہائش گاہ پہنچ گئیں

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز سینئر صحافی ابصار عالم کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئیں۔مریم نواز کے ہمراہ مسلم لیگ نون کے پرویز رشید، خرم دستگیر، مریم اورنگزیب کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود تھے۔لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب…

نیب کی احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن کے رہنما  احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی ہے۔اس حوالے سے نیب کی جانب سے  وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔خط میں احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)…

روسی صدر کا مودی سے رابطہ، کورونا صورتحال پر گفتگو

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم مودی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت اور روسی قیادت نے اس موقع پر بھارت میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی۔  کریملن کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن نے بھارت…

سعودی عرب میں کورونا کے 1062 نئے کیسز رپورٹ، 13مریضوں کا انتقال، وزارت صحت

سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1062 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 15 ہزار 281 ہوگئی ہے۔ جبکہ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں 13 مریض انتقال…

فواد چوہدری نے فضل الرحمان کو شہدا کی توہین کا مرتکب قرار دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو شہدا کی توہین کا مرتکب قرار دیدیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے فضل الرحمان کے بیان کی مذمت کی اور کہا کہ مولانا کا بیان…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے12 بجے شروع ہوگا۔جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔ جنوبی افریقہ سے ہوم ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان…

ملتان :کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے

ملتان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ ، پولیس اور رینجرز نے آپریشن میں 7 افراد کو گرفتار کر کے 9 مقدمات درج کر لئے ، 17 کاروباری مراکز اور 2 ریسٹورنٹس سیل کر دئیے گئے ۔ملتان میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے…

چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو2 کے مائیکل کولنز انتقال کرگئے

چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو 2 کےعملے میں شامل مائیکل کولنز انتقال کرگئے۔ کولنز کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جبکہ ان کی عمر90برس تھی۔چاند پر نیل آرمسٹرانگ اور  ایلڈرن کی چہل قدمی کے  وقت کولنزمدار میں تھے۔بشکریہ جنگ;} a…

صورتحال اچھی نہیں، سخت اقدامات کرنے ہوں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ 22 سے 28 اپریل تک مثبت کیسز کا تناسب 10.75 فیصد رہا ہے، یہ صورتحال اچھی نہیں ہے، سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا…

ویکسین رجسٹریشن کے عمل میں تیزی آئی ہے، اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسینیشن شروع کر دی جائے گی۔اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کورونا…

طائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

سعودی عرب کے شہرطائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شدید بارشوں کے باعث سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ گاڑیاں بہہ گئیں۔بارش کے بعد خطرات کے پیش نظرالہدیٰ روڈ بند کردیا گیا ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

سعودی عرب میں کورونا کے 1026 نئے کیسز،11 مریض انتقال کرگئے، وزارت صحت

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1026 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 16 ہزار 307 ہوگئی ہے۔ جبکہ 24 گھنٹوں میں 11 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ وزارت…

این اے 249، انتخابی ضوابط کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کاضلعی انتظامیہ کو خط

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 249 ضمنی انتخاب میں سرکاری وسائل کے استعمال کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے انتخابی ضوابط کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ دوران پولنگ دو سرکاری گاڑیاں…

کورونا ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

قومی ایئر لائن نے 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے کورونا ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراک چین سے پاکستان پہنچا دیں۔پی آئی اے کی قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز پی کے 6852 جمعرات کی صبح 5 بج کر 35 منٹ پر، دوسری پرواز پی کے 6853 دوپہر 12 بج کر 8 منٹ پر…

مریم نواز نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن پر سوالات اٹھادئیے

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی الیکشن پر سوالات اٹھادئیے۔مریم نواز نے کہا کہ این اے 249 میں ووٹر ٹرن آؤٹ بمشکل 15 سے 18فیصد ہے، گنتی کا عمل ساڑھے 8 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی جاری ہے؟، یہاں بھی دھند…