جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف کی جانب سے  علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی ہے۔شہبازشریف کی جانب سے نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا…

مقتول جج آفتاب آفریدی، اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

صوابی انٹرچینج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے جج آفتاب آفریدی، انکی اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔نماز جنازہ پجگی روڈ پر ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی، شہید جج کی تدفین جاگ کلے میں آبائی قبرستان میں…

تعلیمی ادارہ 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کر دیں گے، حکومت بلوچستان

بلوچستان حکومت نے کسی بھی تعلیمی ادارے کو 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بلوچستان کے وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی سربراہی میں تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے اجلاس ہوا۔اجلاس میں محکمہ صحت…

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم پر کوئی بات نہیں کی، فیصل جاوید

حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نے اجلاس میں اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔اسلام آباد میں پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم…

پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا مقصد پیپلز پارٹی سے جواب مانگنا ہے کہ آپ نے حکومتی…

روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سرگئی لاوروف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وفد کی سطح پر بات چیت کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان سے بھی…

اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی، سینیٹر کامران مرتضی

رہنما جمعیت علمائے اسلام ف سینیٹر کامران مرتضی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی ہے، غلطی ہوجائے تو اس کا مداوا کرنے سے معاملات حل ہو جاتے ہیں۔جیو نیو ز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے…

کراچی، 4 سے 5 روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

شہر قائد کراچی میں آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 4 سے 5 روز تک موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں ہفتے کے دوران گرمی کی پہلی…

سندھ میں 22 اپریل سے عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہوگا، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے  22 اپریل سے سندھ میں عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہوگا۔سعید غنی نے سندھ میں اسکولوں کے کُھلنے کے معاملے پر جاری بیان میں کہا کہ کسی ضلع میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو ضلعی انتظامیہ فیصلہ کرےگی، اس…

اے این پی کا پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ پی ڈی ایم میں شامل اے این پی کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب اسے اپوزیشان اتحاد کی جانب سے شو کاز…

کورونا کیسز میں تیزی، دلی میں بھی آج سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ

مہاراشٹر اور راجستھان کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بھی آج سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔دلی حکومت نے اپنے احکامات میں کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اچانک تیزی اور مثبت آنے کی شرح میں اضافے کے باعث رات کا کرفیو لگانے کی…

اسرائیلی صدر کی نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت

اسرائیلی صدر نے وزیراعظم نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔صدر روون رِیولِن نے حکومت سازی کیلئے وزیراعظم نتین یاہو کو نامزد کیا ہے لیکن انہوں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ کوئی بھی امیدوار اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ پارلیمان کا…

نیدرلینڈز: پینٹنگز کی چوری کا معاملہ، مشتبہ شخص گرفتار

نیدرلینڈز میں میوزیم سے پینٹنگز چوری کے معاملے پر مشتبہ شخص کو  گرفتار کرلیا گیا۔ دی ہیگ سے پولیس نے بتایا کہ مشتبہ شخص کو مقامی قصبے کے گھر سے حراست میں لیا گیا۔ تاہم گرفتار شخص سے چوری شدہ پینٹنگز برآمد نہیں ہوئیں۔ پولیس کے مطابق…

تیسرا ون ڈے، سرفراز کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں گرین شرٹس کی جانب سے پلیئنگ الیون میں سابق کپتان سرفراز احمد کی شمولیت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم میں عثمان قادر اور محمد نواز کو بھی…

بختاور بھٹو کورونا میں مبتلا

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ 2 اپریل کو ان کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی…

جہانگیر ترین PTI رہنماؤں کے ہمراہ عدالت پہنچے

آج لاہور کی بینکنگ کورٹ میں شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے پہنچنے والے جہانگیر ترین کے ہمراہ پاکستان تحریکِ انصاف کے مختلف رہنما بھی تھے جو جہانگیر ترین کی رہائش گاہ سے ہی ان کے ساتھ وہاں پہنچے۔بینکنگ…

حکومت اور ٹی ایل پی معاہدے پر کل اہم اجلاس

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے حکومت کے معاہدے پر کل اہم اجلاس میں غور کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدار ت اہم اجلاس ہوگا، جس میں ٹی ایل پی سے حکومتی معاہدے پر غور کیا جائے گا۔پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اس…

الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال

ضمنی انتخابات کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ پرعملدرآمد کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اور پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے کے مطابق ضمنی انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کیلئے کوڈ آف کنڈکٹ جاری کیا گیا تھا، کوڈ…

این اے 75 کے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، ڈی پی او سیالکوٹ

ڈی پی او سیالکوٹ  کا کہنا ہے کہ این اے75 کے  ضمنی انتخاب کے لیے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی۔ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی کا کہنا ہے کہ حلقہ کے 360 پولنگ اسٹیشنز کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، 47 حساس ترین پولنگ اسٹیشن اے،…

میری اطلاع کے مطابق جہانگیرترین کا نام ای سی ایل میں نہیں،شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شوگر ملز معاملے میں درج ایف آئی آر میں اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، ایف آئی اے نے کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش نہیں کی، میری اطلاع کے مطابق جہانگیرترین کا…