جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونےکی…

لندن: ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا، ہوٹل انتظامیہ سے تکرار

لندن کے  ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا، ہوٹل انتظامیہ سے تکرار ہوگئی۔ہیتھرو ائیرپورٹ کے قریب ہوٹل میں مقیم عاصم بلال  نے جیو نیوز سے رابطہ کرکے مشکلات سے آگاہ کیا۔شہری کا کہنا ہے کہ  ہمیں  کھانا تاخیر سے ملتا ہے مگر وہ…

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے کورونا ویکسین لے کر آگیا

پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ چین سے ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی )کے مطابق چین سے ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز لے کر طیارہ پاکستان پہنچا ہے۔ چین سے خصوصی طیارے کے ذریعے ویکسین نور خان ایئر بیس…

پاک زمبابوے دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر2 بجے شروع ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز جیو سوپر پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔آج کی جیت پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں…

حکومت اور کالعدم تحریک میں معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏حکومت اور کالعدم تحریک کےدرمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قراداد پیش ہو چکی ہے،ایم پی او میں گرفتار لوگ رہا کر دیےگئے، احتجاج کا…

نائن زیرو آپریشن کیس کا فیصلہ 6 سال بعد آگیا

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو آپریشن کیس میں 6 سال بعد ایم کیو ایم کارکنان کو دھماکا خیز مواد کے الزمات سے بری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو آپریشن کیس کافیصلہ6 سال بعد سنایا جس میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن ایم…

حکومتی وکیل آدھے حقائق بیان کر رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نظرِ ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ حکومتی وکیل کی طرف سے آدھے آدھے حقائق بیان کیئے جا رہے ہیں، ایسے حکومتی وکیل دلائل دیتے رہے تو پوری رات گزر جائے گی۔جسٹس منظور احمد ملک نے…

سینیٹ سیکریٹریٹ کے تمام دفاتر 5 روز کے لئے بند کردیے گئے

سینیٹ سیکریٹریٹ کے تمام دفاتر 5 روز کے لئے بند کردیے گئے ہیں۔سینیٹ سیکریٹریٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے  کیسز میں اضافے کی وجہ سے تمام دفاتر بند کیے جارہے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ کے دفاتر 26 اپریل…

سی اے اے نے فضائی سفر سے متعلق نئے احکامات جاری کر دیے

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات کی روشنی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے فضائی سفر سے متعلق نئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔نئے احکامات کے تحت سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والی بین الاقوامی پروازوں اور…

ٹی20 کرکٹ: کس پاکستانی بولر نے کتنی وکٹیں لیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں 1000 وکٹ لینے والی پہلی ٹیم  بن گیا۔پاکستانی ٹیم کی جانب سے ٹی20 ٹوئنٹی کرکٹ بہت سے بولرز ایسے ہیں جنہوں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے نہ صرف…

زمبابوے کیخلاف پاکستان کی شکست شرمناک تھی : شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی کاکردگی شرمناک رہی۔شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مڈل آرڈر کی خرابی بری طرح بے نقاب ہوگئی۔ بیٹسمین سلو وکٹ پر بری طرح ناکام…

بلاول زرداری کی کورونا پر نادان سیاست شرمناک حرکت ہے: شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول  کی کورونا پر نادان سیاست شرمناک حرکت ہے۔شہباز گِل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں…

اے، او لیول طلباء کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اے اور او لیول کے طلباء کی فزیکل امتحانات کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے فیصلہ تحریر کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت قرار دے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے 1 ارب کے 12 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 1 ارب روپے سے زائد کے 12 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔تونسہ میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ریسکیو 1122 سینٹر اور تھانے کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا۔انہوں نے اس موقع پر 1 ارب روپے سے زائد کے 12 منصوبوں کا سنگ…

فلسطینی حکومت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔طاہر اشرفی نے ان خیالات کا اظہار قاضی القضا فلسطین ڈاکٹر محمود الھباش سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران…

خیبرپختونخوا: مسافروں کو تنگ کرنے اور رشوت مانگنے پر 15 ایکسائز اہلکاروں کو معطل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پر مسافروں کو تنگ اور رشوت طلب کرنے پر 15 ایکسائزاہلکاروں کو معطل کردیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پر ایکسائز اہلکاروں کی جانب سے قائم ناکہ…

کورونا کیسز میں اضافہ، لاہور کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن

کورونا کیسز میں اضافے پر لاہور کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ لاک ڈاؤن 7 مئی تک نافذ رہے گا۔ادھر پنجاب کے مختلف علاقوں میں نافذ لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک تو سیع کردی گئی۔پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے بند کر دیے جائیں گے جبکہ…

جنوبی افریقا کے کھلاڑی بورون فورچین نے اسلام قبول کرلیا

جنوبی افریقا کے اسپینر بورون فورچین نے اسلام قبول کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹر بورون فورچین اور اُن کی اہلیہ نے رمضان کے اس مبارک مہینے میں گزشتہ رات کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کیا۔اسلام قبول کرنے کے بعد جنوبی افریقی…

کورونا وائرس کی شرح پنجاب میں 11 فیصد، لاہورمیں 17.38 فیصد ریکارڈ

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تازہ ترین صورتِ حال کے حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ صوبے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد جبکہ دارالخلافہ لاہور میں 17 اعشاریہ 38 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں…

شہباز شریف کی ڈسکہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نوشین افتحار کو مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ڈسکہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نوشین افتحار کو مبارک باد دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آپ نے بڑی جرات سے ووٹ چور ی اور حکمران جماعت کی لاقانونیت کا مقابلہ کیا۔شہبازشریف نے این اے 175 ڈسکہ سے نومنتخب…