جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی پی 84، بلاول بھٹو کی شہباز شریف کو مبارک باد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی پی 84 خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو مبارک باد دی گئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کو جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا…

گجر نالے کو 80 فٹ تک چوڑا کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کی جانب سے  گجر نالے کو 35 فٹ سے بڑھا کر 80 فٹ تک چوڑا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی زیر صدارت صوبائی تعاون اور عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کور کمانڈر کراچی، صوبائی وزراء اور دیگر…

دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے  کپتان بابر اعظم کا پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز سے متعلق کہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے 13 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور زمبابوے سیریز سے…

کورونا، آسٹریلوی کرکٹرز کو دیکھ بھال کیساتھ معاہدے کرنیکی کی ہدایت

آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن  کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹرز کو کورونا وائرس کی تازہ صورتحال کے پیش نظر لیگز کے ساتھ معاہدہ کرنے سے قبل ہوم ورک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔آسٹریلوی کرکٹرز کو آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے…

سینیٹ، دوران اجلاس گیلانی نے احمد فراز کی غزل پڑھ دی

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کے دوران  احمد فراز کی غزل پڑھ دی۔یوسف نا تھے مگر سرِ بازار آگئے، خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آگئے   ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی، طاقوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آگئے…

گوگل پر کتوں کے کاٹنے کے حوالے سےسندھ ٹاپ پر ملے گا، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عاد شیخ نے سندھ حکومت پر تنقیدی وار کرتے ہوئے کہا کہ کتوں کے کاٹنے پر گوگل سرچ کریں سندھ ٹاپ پر ملے گا،پچیس لاکھ کتے گلیوں میں گھوم رہے ہیں، تین ماہ میں پانچ ہزار سے زائد کتا کاٹنے کے کیسز…

لاہور: نشے سے منع کرنے پر ملزم کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق

لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں فائرنگ سے زخمی بھائی اور بہن اسپتال میں دم توڑ گئے، جس کے بعد اس واقعے میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔ایس ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے نشے سے منع کرنے پر فائرنگ کردی…

اسلام آباد : 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی شہریوں کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ

اسلام آباد میں 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی شہریوں کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ویکسینیشن سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کومزید چند دن بند رکھنے کی…

پن بجلی کے ٹیرف میں 1 روپیہ 56 پیسے فی یونٹ کی کمی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کے ٹیرف میں 1 روپیہ 56 پیسے فی یونٹ کمی کردی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے لیے پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 4 روپے11 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔نیپرا اعلامیے کے مطابق…

بلوچستان، تنخواہیں بڑھانے کیلئے ایمپلائز گرینڈ الائنس کا مظاہرہ

تنخواہیں پچیس فیصد بڑھانے کے لیے ایمپلائز گرینڈ الائنس نے احتجاج کیا۔ سرکاری ملازمین نے بلوچستان کے کئی شہروں کو جانے والی شاہراہیں بلاک کردیں۔ حکام سے مذاکرات کے بعد سرکاری ملازمین منتشر ہوگئے، جس کے بعد سڑکیں بحال کردی گئیں۔مظاہرین کے…

پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے۔احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسہ توڑا ہے۔انہوں…

کورونا متاثرہ اضلاع میں آٹھویں کلاس تک اسکولز 28 اپریل تک بند

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں کلاس تک اسکولز 28 اپریل تک بند رہیں  گے ۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں شفقت محمود نے کہا کہ پنجاب کے 13 متاثرہ اضلاع میں…

ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن رجسٹریشن رکنے پرPMA کی تشویش

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن کا سلسلہ رکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر موبائیل ویکسی نیشن کا آغاز کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ایک بیان میں جنرل سیکریٹری…

اسپینش لیگ: بارسلونا نے ریال ویلا ڈولڈ کو ایک صفر سے ہرادیا

اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ریال ویلا ڈولڈ کو ایک صفر سے ہرادیا۔اسپینش لیگ میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بناسکی جبکہ دوسرے ہاف میں کھیل میں تھوڑی تیزی آئی، 79 ویں منٹ میں ریال ویلا ڈولڈ کو ریڈ کارڈ دکھاکر میدان سے…

اسلام آباد: ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور علی ترین کو طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں باپ بیٹے کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس بھی بھیجا گیا تھا، جس کا متن مالی فراڈ کے ضمن میں طلبی سے متعلق تھا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ اگر…

پاک جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز، فیصلہ کن میچ کل ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری اور فیصلہ کن ون ڈے کل سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔میچ میں جنوبی افریقہ کے پانچ اہم کھلاڑی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے جن میں ڈی کوک، ربادا، نورکیا، ڈیوڈ ملر…

ماسک پہننے میں غلطی پر بھارتی پولیس کا رکشہ ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد

بھارتی پولیس نے رکشہ ڈرائیور پر فیس ماسک پہننے میں غلطی پر وحشیانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 35 سالہ رکشہ ڈرائیور کرشنا اپنے بیمار والد سے ملنے اسپتال جارہا تھا کہ راستے…

رواں مالی سال مہنگائی، بے روزگاری میں اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ میں رواں سال شرح نمو 1اعشاریہ 5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے، عالمی بینک نےیہ شرح1 اعشاریہ 3 فیصد رہنے کی توقع ظاہرکی ہے، جبکہ حکومت نےشرح نمو 2 اعشاریہ 1 فیصد اور اسٹیٹ…

کراچی: مقابلے میں ڈاکو، جھگڑے میں 3 افراد زخمی

کراچی میں پولیس کے ساتھ ہونے والے مقابلے میں ڈاکو جبکہ ایک جھگڑے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مبینہ مقابلے کے بعد ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی تھانے کی حدودلیاری…

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

سنچورین میں کھیلے جارہے تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں  میزبان جنوبی افریقہ کے ضلاد پاکستان کی اچھی بیٹنگ جاری ہے۔دونوں اوپنرز فخر زمان اور امام الحق نے ٹیم کو ایک اچھا آغاز فراہم کیا ہے  اور سنچری شراکت قائم کی۔اس سے قبل جنوبی…