جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

سنچورین میں کھیلے جارہے تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں  میزبان جنوبی افریقہ کے ضلاد پاکستان کی اچھی بیٹنگ جاری ہے۔

دونوں اوپنرز فخر زمان اور امام الحق نے ٹیم کو ایک اچھا آغاز فراہم کیا ہے  اور سنچری شراکت قائم کی۔

اس سے قبل جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم ، محمد رضوان ، سرفراز احمد کے علاوہ محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر عثمان قادر آج اپنا ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.