جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یہ الیکشن نہیں، ووٹ چوروں کے خلاف جاری جنگ ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن نہیں، ووٹ چوروں کے خلاف جاری جنگ ہے، ہماری جنگ تمھارے ساتھ نہیں، تم تو لے پالک بچے ہو،  تابعدار بندے نے عوام کی خدمت نہیں کی، سلیکٹرز کی خدمت میں لگ گیا۔سیالکوٹ کی تحصیل…

پی ٹی آئی کی بلوچستان قیادت کا عبدالقادر کی نامزدگی پر ناراضی کا اظہار

پی ٹی آئی رہنما نواب خان کا کہنا ہے کہ پارٹی نے عبدالقادر نامی شخص کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کیا ہے اس شخص کا پارٹی سے تعلق نہیں، عبدالقادر کو ٹکٹ دینا پارٹی کے منشور کی خلاف ورزی ہے۔منیر بلوچ نے کہا کہ عبدالقادر کو ٹکٹ دینے پر پارٹی کے…

لاہور میں طالب علم منتیں کرتا رہا مگر اسے امتحان میں بیٹھنے نہیں دیا گیا

لاہور میں سیکیورٹی گارڈ نے رول نمبر سلپ نہ ہونے پر طالبعلم کو امتحانی مرکز میں داخلے سے روک دیا۔طالب علم کا کہنا ہے کہ رول نمبر سلپ لانے کے بعد بھی سیکیورٹی گارڈ نے امتحانی مرکز میں داخل ہونے نہیں دیا۔طالب علم سیکیورٹی گارڈ کے سامنے زمین…

ہزار دن میں کچھ نہ کرنے کا اعتراف ناکامی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ لین دین اور کرپشن میں پورا ٹبر چور ہے، حکومت روز عوام کو مہنگائی کا کرنٹ لگاتی ہے اور عوام کی چیخیں نکلتی ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے اعتراف کیا کہ تبدیلی کے لیے 5 سال کم ہیں جبکہ پہلے عمران خان…

ویڈیو اسکینڈل معاملے کی ہر سطح پر تحقیقات کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی سفارشات پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے سمیت فوجداری مقدمات درج ہوسکیں گے۔ایم پی ایز سے رقم لینے کی ویڈیو سمیت دیگر شواہد کا جائزہ لیا جائے گا، کمیٹی ایف آئی اے، آئی بی اور اینٹی کرپشن کی معاونت لے گی۔بشکریہ جنگ;}…

2016 سے واجبات کا مسئلہ التوا کا شکار ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ 2016 سے واجبات کا مسئلہ التوا کا شکار ہے جبکہ پیپلز پارٹی ترقی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ضلع وسطی کی سڑکوں، پارکوں اور سیوریج کے نظام کو…

کریم خان انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے نئے چیف پراسیکیوٹر منتخب

برطانوی نژاد وکیل کریم خان انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (ICC) کے نئے چیف پراسیکیوٹر منتخب ہوگئے۔نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت کے نیو یارک میں ہونے والے انتخابات میں ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کے دوران 131 ممبر ممالک میں سے کریم…

یمن میں 4 لاکھ بچوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ

یمن میں رواں سال پانچ سال سےکم عمر کےکم از کم چار لاکھ بچوں  میں بھوک سے مرنے کا خدشہ ہے۔اقوام متحدہ نے انتباہ جاری کرتےہوئے کہا کہ یمن میں انسانی بحران سےنمٹنے کیلئےملنے والی امداد ناکافی ہے۔اقوام متحدہ کا کہناہے کہ یمن میں جنگ اور…

برطانیہ شدید سردی کی لپیٹ میں

برطانیہ اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ، سردی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومت نے شدید سردی کے باعث لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین…

تھر: مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچےانتقال کرگئے

تھر کےسول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اورمختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 5ماہ ،اور 2 نومولود ہیں، بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں ۔رواں سال انتقال کرنے…

صومالیہ میں کار بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کےقریب کاربم  دھماکے میں تین افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔صومالین حکام کےمطابق پولیس چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں نے مشتبہ کارکو فائرنگ  کرکے چیک پوسٹ اور عوام سے دور کیا۔پولیس کی بروقت…

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں مطلع صاف ہے اور موسم سرد ہونے کے ساتھ خشک ہے۔کوئٹہ میں آج صبح سویرے کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں 2ڈگری سینٹی گریڈ،، سبی میں سات ڈگری سینٹی گریڈ ،نوکنڈی میں نو ڈگری سینٹی گریڈ ، گوادر میں…

سینیٹ میں اپوزیشن کی شکست واضح ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے رہی ہے، ایوان بالا میں اپوزیشن کی شکست واضح ہے۔ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرپٹ اور بوسیدہ نظام کی تبدیلی پر کوئی سمجھوتہ…

وڈیو اسکینڈل معاملے کی ہر سطح سے تحقیقات کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی سفارشات پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے سمیت فوجداری مقدمات درج ہوسکیں گے۔ایم پی ایز سے رقم لینے کی ویڈیو سمیت دیگر شواہد کا جائزہ لیا جائے گا، کمیٹی ایف آئی اے، آئی بی اور اینٹی کرپشن کی معاونت لے گی۔بشکریہ جنگ;}…

پی ایس ایل پاکستان میں ، افتتاحی تقریب استنبول میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن پاکستان میں منعقد ہوگا جبکہ اس کی  افتتاحی تقریب ترکی کے شہر استنبول میں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کا آفیشل گیت گانے والے فنکار ترکی پہنچ گئے۔دوسری جانب پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب…