جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پشاور میں ڈاکٹر کے قتل پر طاہر اشرفی کی مذمت

وزیر اعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے پشاور میں ڈاکٹر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ غیر مسلم…

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے فکرمند ہوں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے فکر مند ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ ﷲ تعالیٰ سے تمام ہم وطنوں کی خیریت کے لیے دعا کرتے ہیں۔ﷲ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو اپنی حفظ و امان میں…

افغانستان: گیس ٹینکر دھماکا، 10افراد زخمی

افغان میڈیا کے مطابق واقعہ آج ایرانی بارڈر کے قریب صوبہ ہرات کے علاقے اسلام قلعہ کی کسٹمز پوسٹ پر پیش آیا۔ گورنر ہرات کا کہنا ہے کہ گیس ٹینکر میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے مقامی سطح پر ناکافی سہولتوں کی وجہ سے ایرانی…

روس: صحافی پر پولیس کا تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

روس میں صحافی کو پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یورپین میڈیا کے مطابق 26 جنوری کو اپوزیشن رہنما الیکسی نیولنی کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیGennady Shulga کے گھر…

بیٹے کہتے ہیں گیلانی صاحب سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کہتے ہیں گیلانی صاحب سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، کیونکہ ان کا ووٹ اسلام آباد منتقل نہیں ہوا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی ملک…

سیکیورٹی نہیں اب کوویڈ بڑا مسئلہ ہے، وسیم خان

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے کہا کہ ساؤتھ افریقہ کے آنے پر شکر گزار ہیں، کامیاب سیریز جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ اپریل میں پاکستان ٹیم ساؤتھ افریقا میں کھیلے گی، ہم صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں، پی ایس ایل شروع ہونے دیں سب ٹھیک…

اسپنرز نے شروع میں کچھ زیادہ ہی رنز دے دیے، شاہین شاہ آفریدی

دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا سے 6 وکٹ سے شکست کے بعد میڈیا سے گففتگو شاہین آفریدی نے کہا کہ ہماری ٹیم پہلا میچ اچھا کھیلی۔فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے تیسرے میچ میں اچھا پرفارم کر کے کم بیک کریں گے۔بشکریہ جنگ;}…

امریکا میں ایکسپائر ہوتی ویکسین بیوی کو لگانے والا ڈاکٹر نوکری سے فارغ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر شوگرلینڈ سے تعلق رکھنے والے اڑتالیس سالہ ڈاکٹر حسن گوکل کورونا وبا کے پھیلنے کے بعد گزشتہ برس اپریل سے ہیرس کاونٹی کے پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی کووڈنائنٹن ریسپانس ٹیم کا حصہ تھے۔ دسمبر…

محمد رضوان کی میچ کے دوران گراونڈ میں نماز کی ادائیگی، ویڈیو وائرل

جنوبی افریقا کے خلاف دونوں ٹی 20 میچز میں شاندار پرفارمنس دینے والے محمد رضوان کی ایک اور خوبی شائقین کرکٹ کو بھا گئی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران محمد رضوان نے گراونڈ میں ہی مغرب کی نماز ادا…

جعلی راجکماری کرسی کیلئے ماری ماری پھر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری کرسی کے لیے ماری ماری پھر رہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ کرپشن کا پیسہ جلسے میں جھونک کر بھی جعلی راجکماری عوام کو اکٹھا نہیں کر…