پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم خلا میں سفر کیلئے تیار، امریکا پہنچ گئیں
پاکستان، جنوبی ایشیا اور کامن ویلتھ کی پہلی خلا باز خاتون نمیرا سلیم ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر کی ٹکٹ سے 5 اکتوبر کو خلا کا سفر کریں گی۔خلاباز نمیرا سلیم آج کراچی سے امریکا پہنچ گئی ہیں جہاں ڈیلس ایئرپورٹ پر ان کا خیرمقدم کیا گیا۔ …