جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دنیا: کورونا وائرس کیسز ساڑھے 11 کروڑ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 53 لاکھ 50 ہزار 220 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 61…

حکومت تو گئی ہوئی ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت توگئی ہوئی ہے، جو ان کو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں۔قومی اسمبلی کے باہر صحافی نے سابق صدر آصف زرداری سے سوال کیا کہ آپ نے پیش گوئی کی تھی کہ حکومت مارچ میں چلی جائے گی، جس پر…

سوشل میڈیا پر میری بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا: ڈیل اسٹین

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سُپر لیگ کو انڈین پریمیئر لیگ پر ترجیح دینے کے بیان کی وضاحت کردی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آئی پی ایل…

جعلی راجکماری کا ٹوئٹر خاموش ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی خاموشی پر اُنہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی راج کماری کا ٹوئٹر خاموش ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان…

سی اے اے عملے نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی

لاہور ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے عملے نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کی کھوئی سفری دستاویزات اور امریکی ڈالر واپس کردیے۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے714کے ذریعے استنبول سے…

سینٹ انتخابات، خرم شیر زمان کی جیب سے موبائل نکل آیا

سندھ اسمبلی میں سینٹ انتخابات کے سلسے میں جاری ووٹنگ کے عمل کے دوران رکن پی ٹی آئی خرم شیر زمان کی جیب سے موبائل نکل آیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کے پاس سے ووٹنگ عمل کے دوران موبائل نکلنے پر ریٹرننگ افسر کی جانب سے خرم…

پی ٹی آئی اراکین کی کریم بخش کیساتھ ’پارری‘

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن کریم بخش گبول کی سندھ اسمبلی آمد پر  پی ٹی آئی کے دیگر اراکین کی جانب سے کریم بخش گبول کے ساتھ پارری کی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن کی آمد پر پی ٹی آئی کے شہزاد قریشی نے پارری انداز اپناتے ہوئے…

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، 34 کے مجموعی اسکور پر زلمی کے تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں۔کراچی کنگز کے خلاف پشاور زلمی کی پہلی وکٹ 30 رنز پر گری کہ جب…

کراچی، نامعلوم جنگلی جانور کے حملے سے 5 بکریاں ہلاک

شہر قائد کراچی کے علاقے گڈاپ میں بکریوں پر نامعلوم جنگلی جانور نے حملہ کر دیا۔مقامی افراد کے مطابق نا معلوم جانور نے ایک ہی رات میں گوٹھ گاجان بلوچ میں 5 بکریوں کو حملہ کر کے ہلاک کر دیا ہے،  خطرناک جنگلی جانور کے باعث علاقے میں خوف و…

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 13ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

زرداری کی ایوان میں آمد، شہباز شریف سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری سینیٹ انتخابات کے موقع پر ایوان میں پہنچ گئے۔آصف زرداری کی ایوان میں آمد کے موقع پر اپوزیشن ارکان نے تالیاں بجائیں، اس موقع پر سابق صدر نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

جھوٹے بیانِ حلفی پر واؤڈا سینیٹر بھی نہیں بن سکتے: جہانگیر جدون

فیصل واؤڈا نا اہلی کیس میں درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ جھوٹے بیانِ حلفی پر عدالتی فیصلہ آئے تو فیصل واؤڈا سینیٹر بھی نہیں بن سکتے۔فیصل واؤڈا نا اہلی کیس میں درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر جہانگیر جدون نے میڈیا…

ویڈیو اور چیٹ لیک ہونے سے عمران خان کا موقف پھر سچ ثابت ہوا، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ویڈیو اور چیٹ لیک ہونے سے عمران خان کا موقف پھر سچ ثابت ہوا۔لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  علی حیدر گیلانی کی ویڈیو اور غلام آفریدی کی چیٹ اپوزیشن کی…

خواجہ اظہار الحسن کا ’پاوری‘ انداز مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار الحسن بھی سینیٹ الیکشن کے دوران ’پاوری‘ ٹرینڈ میں شامل ہوگئے۔سوشل میڈیا پر خواجہ اظہار الحسن نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ آج کل کے مقبول ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات کے…

مزید رسوائی کیلئے PDM توانائیاں صرف کر رہی ہے، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مفاد پرست پی ڈی ایم سینیٹ کی یقینی ہاری ہوئی بازی میں مزید رسوا ہونے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کی…

ووٹ کی خریدوفروخت کرنے والوں کی ویڈیوز آ رہی ہیں: خواجہ اظہار الحسن

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے ووٹ کی خرید و فروخت کرنے والوں کی ویڈیوز اور آڈیوز آ رہی ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان نے پولیس مقابلے کے دوران پولیس فائرنگ سے جاں بحق میڈیکل کی فائنل ایئر کی…

اسمبلی 9بجے پہنچنا تھا، پولیس نے گاڑی خراب کا بہانہ بنایا: حلیم عادل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو بکتر بند میں سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی صبح 9 بجے پہنچنا تھا، پولیس نے گاڑی خراب کا بہانہ بنایا، کیا خوف تھا کہ بکتر بند گاڑی خراب کردی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ…

سینیٹ، MQM کا PTI کو ووٹ دینے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ پارٹی نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔امین الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری اصولوں کے مطابق ایم کیو ایم تحریک انصاف کی سب سے بڑے اتحادی…

اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دوں گا۔میاں محمد شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کے عمل سے متعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شفافیت…

فیصل واؤڈا کا استعفیٰ معمہ بن گیا

وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا استعفیٰ معمہ بن گیا ہے، ذرائع قومی اسمبلی نے بتایا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر کو فیصل واؤڈا کا استعفیٰ موصول ہی نہیں ہوا ہے۔ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ قوائد کے مطابق استعفیٰ اسپیکر کے پاس پہنچ جائے…