ڈیل اسٹین نے PSL کو IPL پر ترجیح کیوں دی؟
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سُپر لیگ کو انڈین پریمیئر لیگ پر ترجیح دینے کی وجہ بتادی۔ڈیل اسٹین نے ویب شو پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی ایل…