جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گلیڈی ایٹرز کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں، سرفراز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اب ان کی ٹیم کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، تینوں شعبوں میں اچھا کھیلنا ہوگا ورنہ ٹیم ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوجائے گی۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائٹیڈ…

شرمیلا فاروقی کی سینیٹ الیکشن سے قبل کافی کیساتھ سیلفی وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی سینیٹ الیکشن سے قبل کافی کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی نے سینیٹ الیکشن سے قبل اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے۔مذکورہ…

سینیٹ الیکشن: ریٹرننگ افسر کا ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق اعلان

قومی اسمبلی میں ریٹرننگ افسر نے ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سینیٹ کا انتخاب خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ہورہا ہے،  کوئی بھی شخص ووٹ پر نشانی درج نہ کرے، ورنہ ووٹ مسترد ہو جائے گا۔ریٹرننگ افسر ظفر اقبال نے یہ بھی کہا ہے کہ 2…

حلیم عادل شیخ کو اسمبلی پہنچانے میں تاخیر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو سندھ اسمبلی پہنچانے میں تاخیر کا سامنا ہے، اسپتال وارڈ میں حلیم عادل شیخ کی پولیس سے تکرار بھی ہوگئی۔حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ میری آئینی ذمہ داری ہے کہ…

یوسف رضا گیلانی نے اپنی محنت سے ثابت کیا کہ وہ جیتیں گے، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے اپنی محنت سے ثابت کیا کہ وہ جیتیں گے۔رانا ثنا اللّٰہ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے…

سینیٹ کا انتخاب پی ٹی آئی باآسانی جیت جائےگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا سینیٹ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں ہونے والا سینیٹ کا انتخاب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) با آسانی جیت جائےگی۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آج کے…

ضمیروں کے سوداگر کو آج شکست ہوگی، فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ضمیروں کے سوداگر کو آج شکست ہوگی، فتح، انصاف، عمران خان اور عوام کی ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید خان نے کہا کہ ہم سب کو اپنے گریبانوں میں…

آج پولیس اور رینجرز کو دیکھ کر جنگ کا ماحول لگ رہا ہے،شرمیلا فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا سینیٹ الیکشن کی سیکیورٹی سے متعلق کہنا ہے کہ آج پولیس اور رینجرز کو دیکھ کر جنگ کا ماحول لگ رہا ہے۔رکن سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی بھی سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے…

سندھ اسمبلی میں پی پی اراکین کیلئے مزیدار ناشتہ

آج ہونے والے سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی اراکین کے لیے سندھ اسمبلی میں ناشتے کی خصوصی تیاری کی گئی۔سندھ اسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے پی پی اراکین کے لیے ناشتے کا انتظام کیا گیا جس میں گرما گرم…

واؤڈا نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا: وکیل

فیصل واوڈ کی نا اہلی کے کیس میں ان کے وکیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ فیصل واؤڈا نے بطور رکنِ قومی اسمبلی استعفیٰ دے دیا ہے۔فیصل واؤڈا کے وکیل نے واؤڈا کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ عدالت میں پیش کر دیا اور عدالت سے…

حلیم عادل کے معاملے پر کورٹ پولیس اور جیل حکام کے بیان میں تضاد

حلیم عادل شیخ کو اسپتال سے سندھ اسمبلی پہنچانے کے معاملے پر کورٹ پولیس اور جیل حکام کے بیان میں تضاد سامنے آگیا۔کورٹ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کا تاحال پروڈکشن آرڈر موصول نہیں ہوا، ہر مرتبہ پروڈکشن آرڈر موصول ہونے کے بعد…

سینیٹ انتخابات میں شفافیت کیلئے کمیشن کے اقدامات

سینیٹ کے انتخابات میں شفافیت کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف اقدامات کیئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبران کو سینیٹ کے انتخابات میں شفافیت کے لیے ٹاسک دے دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا…

کیا ہم اپنے بچوں کو بتائیں کہ سیاستدان بکتے ہیں؟ فیصل سبزواری

سینیٹ کی جنرل نشست کے لیئے ایم کیو ایم کے امیدوار فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ کیا ہم اپنے بچوں کو بتائیں کہ سیاستدان بکتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ کی جنرل نشست کے لیئے ایم کیو ایم کے امیدوار فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ یہ…

پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط کیوں لکھا؟

پیپلز پارٹی نے سندھ میں تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ہوٹل میں ٹھہرانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینٹرل الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنرکے…

سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے انتخابی میدان سج گیا

ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا…

پیپلز پارٹی ارکان کو صبح 8 بجے سندھ اسمبلی پہنچنے کی ہدایت

پیپلز پارٹی ارکان سندھ اسمبلی کو صبح 8 بجے سندھ اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ارکان کے لئے سندھ اسمبلی میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے۔سینیٹ کی ووٹنگ سے قبل ارکان کو سندھ اسمبلی میں ہی بریفنگ دی جائے گی۔واضح رہے کہ سینیٹ کی 37 نشستوں…

گائے کا دودھ 88 روپے فی لیٹر فروخت کا اعلان

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے گائے کا دودھ کم قیمت پر فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نےقیمت میں کمی کا اعلان نیشنل بفلو ڈے کے موقع پر بھینسوں کی نسل کشی اور بھینس کے دودھ کی پیداوار میں کمی کے…

ہم بھائی ہیں اور ساتھ ساتھ ہیں، سرفراز احمد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ساتھی کھلاڑی شاداب خان اور حسن علی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم ساتھ ساتھ ہیں۔گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام…

شہباز شریف اسلام آباد پہنچ گئے

قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔خواجہ آصف کو بھی اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ ن لیگ کے ارکانِ اسمبلی صبح گیارہ بجے شہباز شریف کی قیادت میں سینیٹ کا…

سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہوگئی

سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔سینیٹ انتخاب 3 مارچ کو ہو گا۔ تمام صوبوں سے 50 فی صد ارکان کا انتخاب ہو گا۔سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی…