جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

صحت جانچنے کیلئے امریکی فوجی اہلکاروں میں ڈیوائس نصب

امریکی فوج کا ’بیسٹ اسکواڈ کمپیٹیشن‘ جاری ہے جس میں حصہ لینے والے اہلکاروں میں ایک ہیلتھ مانیٹرنگ ڈیوائس نصب کی گئی ہے۔یہ ڈیوائس فوج کے میڈیکل میٹریل ڈیویلپمنٹ ایکٹیویٹی کی ٹیم نے تیار کی ہے۔امریکی فوج کی 12 کمانڈز میں سے 12 اسکواڈز…

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی۔ 9 تا 13 اکتوبر تک مقدمات کی سماعت کےلیے 6 بینچ تشکیل دے دیے گئے۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق 9 اکتوبر کو 15 رکنی فل کورٹ پریٹکس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس پر سماعت ہوگی…

دبئی سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار

دبئی سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز دو گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 308 کی شام 4 بجے کے بجائے ساڑھے 5 بجے روانگی متوقع ہے۔ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ نہ ہونے کی وجہ سے…

رواں ہفتے 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ادارۂ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران منہگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں منہگائی کی مجموعی شرح 37 اعشاریہ 07 فیصد ریکارڈ ہوئی، 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھے جبکہ 16…

کراچی: ایم کیو ایم کا 15اکتوبر کو اورنگی میں جلسے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں۔پارٹی نے 15 اکتوبر کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاون جلسے کے حوالے سے ڈی سی غربی کو خط بھی…

شیخوپورہ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 1 اور شخص قتل

پنجاب کے ضلع شیخو پورہ کے علاقے گھنگ روڈ پر ایک شخص صفدر ڈھلوں کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق صفدر ڈھلوں کو دیرینہ دشمنی کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 7 سال پہلے اسی خاندان کے 4 افراد قتل ہوئے تھے، مقتول صفدر ڈھلوں ان 4 افراد…

کوئٹہ: زیرِ علاج کانگو وائرس کے ایک اور مریض کا انتقال

کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں زیرِ علاج کانگو وائرس کا ایک مریض انتقال کر گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں اس سال کانگو سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اس وقت فاطمہ جناح اسپتال میں…

بجلی اسے ملے گئی جو بروقت بل ادا کرے گا: آئیسکو

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ بجلی اسے ملے گئی جو بر وقت بل ادا کرے گا۔آئیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ آئیسکو بل ادا نہ کرنے والے صارفین کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔آئیسکو ترجمان کے…

مبینہ فروخت کی جانیوالی خاتون کا عدالت میں بیان ریکارڈ

مردان کی تحصیل رستم میں مبینہ طور پر فروخت ہونے والی متاثرہ خاتون نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو دوسرے شوہر کے والدین نے تھانہ درگئی پہنچایا تھا، متاثرہ خاتون نے سول جج مٹہ کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرا…

تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کریگی: نعیم میر

انجمن تاجران کے چیئرمین نعیم میر کا کہنا ہے کہ تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کرے گی۔جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ تاجر برادری مینار پاکستان کے جلسے میں شریک ہو گی، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے معیشت چلائی،…

آلودگی و اسموگ کیس: عدالت کی عوام کو سائیکل کے استعمال کی تجویز

عدالت نے ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ تدارک کیس میں عوام کو دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جانے کی تجویز دے دی۔جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ تدارک…

غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جائیں: محسن نقوی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے انہیں الٹی میٹم جاری کر دیا اور فوری طور پر واپس جانے کا کہہ دیا، بصورت دیگر کریک ڈاؤن کا اعلان بھی کر دیا۔لاہور میں میڈیا کے نمائندؤں سے…

ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان کو ہرا کر افغانستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو شکست دے کر افغانستان فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ہینگزو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان شاہینز…

برطانوی اسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی

برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے اور اس رپورٹ کو لاہور ہائی…

اگر شفاف الیکشن نہیں ہوں گے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے، سلیم مانڈوی والا

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف الیکشن ہے، اگر شفاف الیکشن نہیں ہوں گے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے۔سلیم مانڈوی والا نے ملتان کے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

آئی ٹی کپمنیز کو 50 فیصد ڈالرز کے آزادانہ استعمال کی اجازت دیدی: نگراں وزیرِ آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری کو اب اپنا 50 فیصد ریونیو ڈالرز کی شکل میں رکھنے اور اس کے آزادانہ استعمال کی اجازت ہو گی۔ ڈاکٹر عمر سیف نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں بتایا…

محسن نقوی کا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پہلے میچ پر ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کا کمبی نیشن بہترین ہے اور کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے۔ قومی کھلاڑیوں سے بہترین ٹیم ورک…

ورلڈکپ: پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج سے ورلڈ کپ مہم شروع ہو گئی۔بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا…

لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم نے ویب سائٹ لانچ کردی

لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم نے کاشتکاروں کی سہولت کے لئے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی۔لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کے مطابق اس ویب سائٹ کی مدد سے کسان اپنی زمین سے متعلق بروقت معلومات حاصل کرسکتے ہیں جبکہ چھوٹے کاشت کاروں کو اس ویب سائٹ…

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کر کے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر آف لوڈ کیا، گرفتار ملزمان میں 2…