پی ایس او کا اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع پی آئی اے کی اسلام آباد کراچی پرواز پی کے 309 کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، پرواز کو شام 7 بجے روانہ…