جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گوجرانوالہ: تاوان کیلئے اغواء ہوا ڈیڑھ سالہ بچہ قتل

گوجرانوالہ میں ڈیڑھ سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، قتل کیا جانے والا بچہ عبدالہادی 3 روز قبل گھر کے باہر سے لاپتہ ہوا تھا۔بچے کی لاش 2 روز بعد کھیتوں سے ملی، پولیس نے ہمسایوں کے 4 افراد کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر…

کراچی: ہوٹل پر چھاپہ، کورٹ سے مفرور 2 ملزم گرفتار

کراچی میں فیروز آباد پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مار کر کورٹ سے مفرور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔فیروز آباد پولیس نے رات گئے ایئر پورٹ کے قریب ہوٹل پر چھاپہ مار کر کورٹ سے مفرور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 1 ملزم فرار ہو گیا۔کراچی (اسٹاف…

نیم کے تیل کے حیرت انگیز فوائد

نیم ایک سدا بہار قدیم درخت ہے جس کی عُمر دو سو سے پانچ سو سال تک ہوتی ہے، نیم کا درخت کم از کم 30سے 40 فٹ اونچا، گھنا اور سایہ دار ہوتا ہے، نیم کا درخت ماحول دوست ہے ، اس کے پتے صحت سے متعلق کئی شکایات سے نجات دلاتے ہیں اور اس کے تیل کے…

کراچی: بچے کو بورے میں ڈال کر اغواء کرنیوالا گرفتار

کراچی کے علاقے الفلاح سے پولیس نے بچے کو بورے میں ڈال کر اغواء کر کے لے جانے والے اغواء کار کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق الفلاح کے علاقے سے مبینہ اغواء کار کو گرفتار کر کے مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔لاہور کے علاقے کاہنہ سے 8…

کراچی: CNG اسٹیشنز 5 جولائی تک بند رہینگے

گیس کا بحران ملک بھر میں شدت اختیار کر گیا جس کی وجہ سے کراچی میں سی این جی اسٹیشنز 5 جولائی تک بند رہیں گے۔آج سے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں سی این جی اور صنعتی شعبے کو گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے جبکہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنوں…

بحران شدید: پنجاب، کے پی میں سی این جی کی سپلائی معطل

گیس بحران شدید ہونے کے باعث آج سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سی این جی اور صنعتی شعبے کو گیس کی سپلائی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سوئی ناردرن نے نان ایکسپورٹ انڈسٹری، سیمنٹ سیکٹر اور سی این جی سیکٹر کو گیس…

وزیراعظم نے سینئر ارکان کی عشائیہ میں غیرحاضری کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم عمران خان نے بجٹ منظوری کے لیے تمام ارکان کو آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق عشائیہ میں مسلم لیگ ( ق) کے طارق بشیر چیمہ سمیت کئی سینئر ارکان کی عدم شرکت پر وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا۔وزیر اعظم عمران…

سائنو ویک کی 30 لاکھ خوراکیں آج پاکستان آئیں گی

حکومت پاکستان کی جانب سے خریدی گئی سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں آج چین سے پاکستان آئیں گی۔اس کے علاوہ این آئی ایچ میں تیار پاک ویک ویکسین کی دوسری کھیپ حکومت کے حوالے کردی گئی، آئندہ ماہ سے این آئی ایچ میں یومیہ ایک لاکھ پاک…

بچے کی ایک گھنٹے کی تفریح والد کو مہنگی پڑگئی

برطانوی بچے کی ایک گھنٹے کی تفریح والد کو خاصی مہنگی پڑگئی۔غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق موبائل گیم کھیلنے کے دوران آن لائن خریداری پر7 سال کے بچے نے پونے 3 لاکھ پاکستانی روپے خرچ کردیے۔ بل کی ادائیگی کےلیے والد ڈاکٹر محمد مرتضیٰ کو اپنی…

پھالیہ: گھر کے باہر سوئے ہوئے 2 افراد کا قتل

پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کی تحصیل پھالیہ میں واقع ایک گھر کے باہر سوئے ہوئے 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پشاور (قیصر خان )تھانہ سربند کی حدود پشتخرہ بالا میں...پولیس کے مطابق ملزمان دہرے قتل کی اس واردات کو انجام دینے کے بعد…

امریکا کا پاکستان کو 15 لاکھ ”موڈرینا“ ویکسین کی خوراکیں دینے کا اعلان

امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو کورونا وائرس کی موڈرینا (Moderna) ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ بات وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں بتائی۔دوسری جانب سائنو ویک کورونا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں…

مختلف اقسام کی ویکسین سے بہتر مدافعت حاصل ہوتی ہے، تحقیق

امریکی اخبار کے مطابق مختلف اقسام کی ویکسین دینے سے لوگوں کو بہتر مدافعت حاصل ہوتی ہے۔اخبار میں شائع تحقیق کے مطابق 2 ڈوز کے شیڈول میں فائزر اور ایسٹرازینیکا دیا جانا بہتر رہتا ہے، ایسٹرازینیکا کی تین ڈوز سے بہتر مدافعت ملتی ہے۔فائزر اور…

سندھ حکومت کراچی کو کالونی بنانا چاہتی ہے، محمد حسین

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو کالونی بنانے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔رکن سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں بات نہیں سنی جاتی، اب تین جولائی کو سڑکوں پر احتجاج…

لاہور دھماکے کا اہم ملزم پنڈی سے گرفتار

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔اہم ملزم عید گل کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم عید گل نے بارود سے بھری گاڑی جوہر ٹاؤن میں پارک کی تھی۔راولپنڈی سے گرفتار کئے گئے ملزم عید گل کو لاہور…

نواز شریف کے لگائے بجلی گھر سستی ترین بجلی بنارہے ہیں، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جون میں گیس کی قلت کی یہ حالت ہے تو دسمبر میں کیا ہوگا؟ گیس نہ ہونے کے باعث کراچی کی پوری انڈسٹری آج بند ہے۔حکومت پر مارکیٹ ریٹ سے مہنگا ڈیزل اور ایل این جی خریدنے کا الزام عائد کرتے ہوئے…

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن 9 ستمبر کو ہوں گے

الیکشن کمیشن نے ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 9 ستمبر کو کرانے کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا باقاعدہ…

کراچی میں کتوں کی رجسٹریشن شروع، 250 روپے کا فارم، 2000 میں رجسٹریشن ملے گی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سینئر وکیل کو کتوں کے کاٹنے کے واقعہ کے بعد کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن میں پالتو کتوں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔اس مقصد کے لیے جاری فارم کی قیمت 250 سو روپے رکھی گئی ہے اور ایک کتے کی رجسٹریشن کی فیس 2000 روپے ہوگی۔…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے ڈکیتی کے 4 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاررائی کرکے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار ملزمان ڈکیتی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے ڈکیتی کی واردات میں…

حکومت نے توانائی سمیت ہر شعبہ کمزور کردیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو توانا بنانے کے دعویداروں نے توانائی سمیت ہر شعبہ کمزور کردیا۔سراج الحق نے ان خیالات کا اظہار منصورہ لاہور میں مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کیا۔انہوں نے کہا کہ زرعی ملک اگر اجناس درآمد…

پشاور: جرگے میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پشاور  کے علاقے  پشتخرہ بالا میں زمین کے تنازع پر فائرنگ  سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پشتخرہ بالا میں زمین کے تنازع پر جرگہ جاری تھا کہ اس دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے…