بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ حکومت کراچی کو کالونی بنانا چاہتی ہے، محمد حسین

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو کالونی بنانے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔

رکن سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں بات نہیں سنی جاتی، اب تین جولائی کو سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے اراکین اسمبلی چار پائی اور بستر لے کر آگئے تھے اور ایوان میں شور شرابہ کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.