صوبے میں 5 لاکھ 74 ہزار شہریوں کی ویکسینیشن مکمل ہو چکی، وزیر صحت کے پی
خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں 5 لاکھ 74 ہزار سے زائد شہریوں کی کورونا حفاظتی ویکسی نیشن مکمل ہو چکی ہے۔صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کے مطابق صوبے میں شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے اس…