طالبان نے افغان حکومت بنائی تو ان کیساتھ کام کرینگے: برطانوی وزیرِ دفاع
برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں حکومت بنائی تو ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپین بولدک پر قبضہ کرنے کے لیے طالبان نے حملہ کر دیا ہے۔برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے…