جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بزرگ خاتون کی عثمان بزدار سے ملاقات، اپنے مسائل سے آگاہ کیا

ایک بزرگ خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔بزرگ خاتون نے اپنے نواسے کے ہمراہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بزرگ خاتون سے حال احوال پوچھا۔پنجاب…

گوجرانوالہ، وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

گوجرانوالہ میں وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سےتین بچوں سمیت دس افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، آگ مانسہرہ کے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو نگل گئی۔بدقسمت وین راولپنڈی سے گوجرانوالہ جا رہی تھی،منزل پر پہنچنے سے قبل راہوالی کے قریب وین کو منی ٹرک…

پنجاب سے سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کاحصہ بننےجارہی ہے، حسن مرتضی

پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب سے  سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کا حصہ بننےجارہی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ  نے کہا کہ بلوچستان سے اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت بارش کا پہلا قطرہ…

وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔وزیر اعظم عمران خان آج دورۂ لاہور کے دوران سگیاں کے مقام پر ’میاواکی اربن جنگل‘ کا افتتاح کریں گے۔اس دوران وزیر اعظم کو پنجاب ٹیکنالوجی زون اور انڈسٹریل زون پر بریفنگ بھی دی جائے…

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ جمیکا پہنچ گیا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ گیانا سے براستہ بارباڈوس جمیکا پہنچ گیا۔ اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی جمیکا میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔قومی اسکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹنگ کے نتائج منگل…

کشمیر پریمیئر لیگ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے

 کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں اوور سیز واریئرز کا مقابلہ میرپور رائلز سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ راولاکوٹ او رمظفرآباد کے درمیان ہوگا۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا…

گوجرانوالہ وین حادثہ، جاں بحق 10افراد میں سے 6 کی شناخت ہوگئی

گوجرانوالہ میں پیش آنے والے افسوس ناک مسافر وین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 10 افراد میں سے 6 کی شناخت ہو گئی ہے۔ایم ایس اسپتال ڈاکٹر فضل الرحمٰن کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، جاں بحق 10 افراد…

قصور، جدید ٹیکنالوجی سے تاجر 10 گھنٹوں میں بازیاب

قصور میں ایک کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے تاجر کو پولیس نے 10 گھنٹوں میں بازیاب کرا لیا جبکہ دو اغوا کار بھی گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان قصور پولیس کے مطابق اتوار کی صبح الہٰ آباد کے رہائشی تاجر یاسین کو نامعلوم کار سواروں نے اغوا کر…

گوجرانوالا، وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

گوجرانوالا میں وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سےتین بچوں سمیت دس افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، آگ مانسہرہ کے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو نگل گئی۔بدقسمت وین راولپنڈی سے گوجرانوالہ جا رہی تھی،منزل پر پہنچنے سے قبل راہوالی کے قریب وین کو منی ٹرک…

وزیر اعظم آج ایک روزہ دورہ پر لاہور جائیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔وزیر اعظم عمران خان آج دورۂ لاہور کے دوران سگیاں کے مقام پر ’میاواکی اربن جنگل‘ کا افتتاح کریں گے۔اس دوران وزیر اعظم کو پنجاب ٹیکنالوجی زون اور انڈسٹریل زون پر بریفنگ بھی دی جائے…

سال کے آخر تک7 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگادیں گے، ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ امید ہے سال کے آخرمیں7 کروڑ کے اہداف سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگادیں گے۔ڈاکٹر نوشین حامد نے جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کے دوران بوسٹر ڈوز پر بات کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی…

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نےجسٹس جمال خان مندوخیل سےحلف لیا۔سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر حملے کے ملزمان...سپریم کورٹ میں جسٹس جمال خان مندوخیل کی تقریبِ حلف برداری…

سائنو فارم سےمتعلق این سی او سی کا موقف

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کا سائنو فارم ویکسین سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش  معلومات پر  مؤقف سامنے آگیا۔این سی او سی سوشل میڈیا پر سائنو فارم ویکسین لگوانےسے متعلق معلومات غلط ہیں۔وزارتِ صحت نے کورونا ویکسین…

کوئٹہ دھماکے، نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف مقدمہ درج

کوئٹہ میں گزشتہ روز اتحاد چوک کے قریب بم دھماکے اور سریاب روڈ پر دستی بم حملے کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے دونوں دھماکوں کے مقدمے سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیے گئے ہیں، دونوں واقعات کے…

دنیا کے مقابلے میں ہمارے کھلاڑیوں پر کچھ خرچ نہیں کیا جاتا، فہمیدہ مرزا

 وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ اسپورٹس سے متعلق کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں، دنیا کے مقابلے میں ہمارے کھلاڑیوں پر کچھ خرچ نہیں کیا جاتا۔فہمیدہ مرزا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسپورٹس کے لیے فنڈنگ کی ضرورت ہے، 18ویں…

کراچی، انٹر کے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران ملتوی کیے گئے انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔چیئرمین انٹر بورڈ کے مطابق 31جولائی کو ملتوی کیے گئے بوٹنی، اکنامکس، فائن آرٹس اور…

صہیب مقصود کشمیر کی خوبصورتی سے متاثر

کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم مظفر آبادٹائیگرز کے صہیب مقصود کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کرکٹ کھیلی ہے مظفر آباد کرکٹ گراؤنڈ دنیا کے خوبصورت گراؤنڈز میں سے ایک ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ کے مقابلے مظفر آباد اسٹیڈیم میں جاری ہیں جہاں اسٹارز کھلاڑی…

کراچی، کورونا کیسز کی شرح 21 فیصد سے زیادہ

سندھ بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب لگائے گئے لاک ڈاؤن میں  آج سے نرمی کر دی گئی ہے جبکہ شہر قائد کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 21.40 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ آج سے سندھ بھر میں معمولات…

پاکستان میں کورونا مثبت کی شرح7 فیصد، 53 اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے، ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4ہزار 40نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 54 فیصد…

سندھ، آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی

سندھ میں کورونا کیسز بڑھ جانے کی وجہ سے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کردی گئی ہے، اب بازار اور شاپنگ مال رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، شادی بیاہ کی تقریبات کھلے مقامات پر ہوسکیں گی۔لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد آج سے آؤٹ ڈور…