سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہوں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوآگاہ کیا کہ وہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیاخط میں مؤقف اختیار…