جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کے سوال پر آغا سراج درانی کا جواب

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے صوبے کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی اور اس کے لیے ان کا نام سرفہرست ہونے سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا خود بتا دے کہ کوئی خوشخبری ہے کیا؟آغا سراج درانی آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق…

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کتنے وقفے سے لگائی جائے؟

عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرتی ویکسین کی دوسری خوراک میں وقفے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتادیا۔کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں... ویکسین کی دوسری خوراک کے حوالے…

لاک ڈاون میں نرمی، سندھ میں امتحانات کس طرح ہونگے؟

صوبہ سندھ میں اسکول 19 اگست تک بند رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈی جی اسکولز کا کہنا ہے کہ جن نجی اسکولوں میں بورڈز کے امتحانات اور  پریکٹیکل ہونے ہیں وہ اسکولز صرف اسی دن کے لیے کھلیں گے۔حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے 9ویں جماعت کے امتحانات…

مبشر کھوکھر قتل، ملزمان کو اب تک عدالت میں پیش نہیں کیا گیا

پنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل  میں ملوث گرفتار دونوں ملزمان کو 3دن گزرنے کے باوجود عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا گیا۔ملزم کو گرفتاری کے 24گھنٹے کے اندر عدالت کے روبرو پیش کرنا ضروری ہوتا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان

شہر قائد کراچی میں آج صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں  24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27.9 ڈگری…

کشمیری ٹیلنٹ کے سامنے آنے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، کرکٹر عمران خان

 کشمیر پریمئیر لیگ کی ٹیم کوٹلی لائنز کے فاسٹ بولر عمران خان کا کہنا ہے کہ کے پی ایل کشمیر کے نوجوانوں کے لیے زبردست موقع ہے ، کشمیری ٹیلنٹ سامنے آتا ہے تو اس سے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم…

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت سمیت وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔وزیراعظم سگیاں کے علاقے میں میواکی جنگل میں افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔بشکریہ جنگ;} a…

محرم کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے…

بلاول بھٹو اور عبدالقادر بلوچ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

بلوچستان کے جلسے کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور عبدالقادر بلوچ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔کوئٹہ میں تقریب کے دوران مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے پی پی جوائن کرلی۔تقریب سے ثنا اللہ زہری، عبدالقادر…

بلاول بھٹو کے منہ سے عزت کی سیاست کی بات نہیں جچتی، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے منہ سے عزت کی سیاست کرنے کی بات جچتی نہیں ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے بلاول بھٹو زرداری کے کوئٹہ تقریب سے خطاب میں ردعمل کا اظہار کیا۔انہوں…

پی پی، پی ٹی آئی کے ساتھ بریکٹ ہوچکی، فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ پی پی، پی ٹی آئی کے ساتھ بریکٹ ہو چکی ہے۔کراچی میں شاہ اویس نورانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہاکہ…

سی ڈی اے کا سیکٹر سی الیون کا نالہ چھوٹا کرانے کا اعتراف

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون کے نالے کو چھوٹا کرنے کی منظوری ہم نے دی، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اعتراف کرلیا۔سی ڈی اے نے موقف اپنایا ہے کہ گزشتہ 100 سال کی بارشوں کا ریکارڈ دیکھ کر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو 2012 میں برساتی نالے…

کوئٹہ دھماکا: جام کمال، شہباز شریف، بلاول بھٹو کی مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ کے زرغون روڈ پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کی اور حکام سے رپورٹ طلب…

افغان بورڈ کی پاکستان سے ون ڈے سیریز کی تصدیق

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تصدیق کردی۔ حکام کے مطابق ون ڈے سیریز کی میزبانی افغانستان کرکٹ بورڈ کرے گا۔افغان ترجمان کے مطابق سیریز آئندہ ماہ ہوگی، جس کے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔افغان ترجمان کے مطابق…

بلاول بھٹو دہشت گردی کے اسپانسرز کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ فواد چوہدری کا سوال

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔کوئٹہ دھماکے پر دیے گئے مذمتی بیان میں پی پی چیئرمین نے کہا تھا کہ حکومت دہشت گردوں کو خوش کرنا بند کرے، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنا…

سندھ میں کورونا کے 1655 نئے کیسز، 26 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17625 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1655 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ اس دوران 26 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس طرح صوبے…

محرم میں ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائی جائے گی، حامد موسوی

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا حامد علی موسوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کے لیے ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائی جائے گی۔راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں حامد موسوی نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم کرنے…

وزیرستان میں سرحد پار سے فوجی چوکی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

گوجرانوالہ: وین میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں وین میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو…

ہمیں سپورٹ کرنے کے بجائے تنقید کی جاتی ہے، ناصر حسین شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، ہمیں سپورٹ کرنے کے بجائے تنقید کی جاتی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل…