جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آسٹریلیا: T20 ورلڈ کپ سے پہلے 3 ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں

کرکٹ اسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے 3 ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں کی جارہی ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سہہ فریقی سیریز آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔کرکٹ اسٹریلیا سیریز کے حوالے سے…

لاہور: موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق این سی او کی ہدایت پر موٹروے پر بسوں کو آنے سے روکا گیا ہے.محکمہ صحت نے 3 ستمبر کو…

وزیرِ اعظم کی کوئٹہ میں کالعدم TTP کے خود کش حملے کی مذمت

وزیرِ اعظم عمران خان نے کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر واقع ایف سی چیک پوسٹ پر کالعدم ٹی ٹی پی کے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔کوئٹہ میں ہوئے خود کش حملے کی مذمت وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان…

کوئٹہ خود کش دھماکا، 1 اور FC اہلکار شہید

بلوچستان کے دارالخلافہ وادیٔ کوئٹہ کے مستونگ روڈ پر آج صبح ہوئے خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والا 1 اور ایف سی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔کوئٹہ پولیس کے مطابق زخمی ایف سی اہلکار کی دورانِ علاج شہادت کے بعد خود کش دھماکے…

کراچی: ایس ایچ او شاہ لطیف سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی کے علاقے شاہ لطیف کے ایس ایچ او اسرار برڑو اور پرائیویٹ بیٹر سمیت 5 افراد کے خلاف اغواء، حبس بے بجا میں رکھنے اور بھتے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ عدالتی احکامات کی روشنی میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں اغواء، حبس…

لاہور میں مرغی کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں مرغی کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں، چند روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 55 روپے کا اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں آج ایک کلو مرغی 276 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔دوسری جانب مارکیٹ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ…

اُمید ہے یونان کا ویزا جلد مل جائے گا: انعام بٹ

ورلڈ بیچ سیریز میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ریسلر انعام بٹ نے کہا ہے کہ اُمید ہے یونان کا ویزا جلد مل جائے گا اور وہ مقابلوں میں حصہ لیں گے۔اپنے ایک بیان میں انعام بٹ نے کہا کہ وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے فون پر مکمل تعاون کا یقین دلایا…

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل کیئے جانے کا امکان ہے، پی سی بی کے متوقع چیئرمین رمیز راجہ نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے، اس حوالے سے مینجمنٹ کی جانب سے…

بزدار کی گولڈ میڈل جیتنے پر انعام بٹ کو مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گولڈ میڈل جیتنے پر انعام بٹ کو مبارکباد دی ہے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انعام بٹ نے پاکستان کا نام روشن اور قومی پرچم کو بلند کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ انعام بٹ کی جیت پاکستان کی جیت ہے۔وزیر اعلیٰ…

یو ایس اوپن: اعصام کی ڈبلز میں دوسری فتح، ویمنز سنگلز میں بڑا اپ سیٹ

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے یو ایس اوپن کے ڈبلز ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا، وہ اپنے برٹش پارٹنر کے ساتھ راؤنڈ آف سکسٹین میں پہنچ گئے۔ ویمنز سنگلز میں عالمی نمبر 1 ایشلے بارٹی کو امریکی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہو…

کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں دو روز قبل شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد ملیر ندی بھر گئی، ولایت شاہ مزار سے مرتضیٰ چورنگی تک سڑک زیر آب آگئی۔ قیوم آباد چورنگی سمیت شہر کی…

عمران، شہباز کے حسد میں جل رہے ہیں، مریم اورنگزیب

(ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب شہباز شریف کے حسد اور بغض کی آگ میں جل رہے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب تھک ہار چکا، شہباز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہ کرسکا۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما کا کہنا تھا کہ…

لاہور، رکشا سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے گلشن راوی میں رکشا سوار خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم موٹرسائیکل پر رکشا سوار خواتین کا پیچھا کررہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو خواتین کو غیراخلاقی اشارے اور نازیبا جملے…

لاہور: بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے منصوبے پر کام جاری

لاہور میں بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے ایک منصوبے کی کامیابی کے بعد مزید انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک تیار کرنے کی منظوری دے دی گئی۔لاہور میں ایسے مزید دو ٹینک تیار کیے جارہے ہیں جبکہ مزید چھ منصوبوں پر کام شروع ہوگا جس سے بارش کا پانی ضائع نہیں…

یومِ دفاع کل بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا

چھ ستمبر کو یومِ دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ 1965ء کی جنگ کے 56 سال مکمل ہونے پر یوم دفاع کی خصوصی تیاریاں جاری ہیں۔اس دن کی مناسبت سے کل وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔…

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

ایران کے نئے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ایران سے تعلقات کو خصوصی…

انخلاء: اتحادی افواج کی اسلام آباد کیلئے ایک دن میں 8 خصوصی پروازیں

افغانستان سے انخلاء کے بعد پاکستان میں عارضی طور پر قیام پذیر غیرملکیوں کو اگلی منزل پر پہنچانے کیلئے افغانستان میں سابقہ اتحادی افواج کے طیاروں نے اسلام آباد کیلئے جمعہ کو اپ اور ڈاؤن کی 8 پروازیں آپریٹ کیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق…

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند

بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔کراچی انٹر بورڈ کے آج ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے جبکہ بارہویں جماعت کے آج ہونے والے پریکٹیکلز بھی ملتوی کردیے گئے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں…

لاہور میں میٹرو بس ڈرائیوروں کا احتجاج جاری

لاہور میں میٹرو بس ڈرائیوروں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے، میٹرو بس سروس چھٹے روز بھی معطل رہی۔ انتظامیہ نے ٹریک پر بیریئر لگا دیے، انچارج میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ نئے ڈرائیوروں کی ٹریننگ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ 8 ستمبر سے…

کورونا فنڈ میں عمران اور بزدار نے دیہاڑی لگائی، مریم اورنگزیب

(ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام لگایا ہے کہ کورونا فنڈ میں عمران خان نے 1200 ارب اور عثمان بزدار نے 15 ارب کی دیہاڑی لگائی، 500 ارب کی دوا کھا گئے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی تین سال کی کارکردگی صرف مال بناؤ ہے، ایکسپائر اسٹنٹس…