بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، رکشا سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے گلشن راوی میں رکشا سوار خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم موٹرسائیکل پر رکشا سوار خواتین کا پیچھا کررہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو خواتین کو غیراخلاقی اشارے اور نازیبا جملے کسنے پر گرفتار کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.