انعام بٹ کا گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پیغام
قومی ریسلر انعام بٹ نے ورلڈ بیچ سیریز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ویڈیو پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں انعام بٹ نے کہا کہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔انہوں نے مزید کہا کہ…