ریلوے: 2 سال میں 8 حادثات، 2 بھلائے نہیں بھولتے
ریلوے کی تاریخ میں گذشتہ 2 برسوں میں مسافر ٹرینوں کے چھوٹے بڑے 8 حادثات ہوئے۔ ان میں 2 حادثات ایسے ہیں جو بھلائے نہیں بھولتے، ان دو نوں حادثات میں 145 مسافر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔ ریلوے ریکارڈ کے مطابق گذشتہ 2…