جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملتان کے میجر جہانزیب شہید عزم و حوصلے کی روشن مثال

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، یہی وہ جذبہ ہے جو ہماری مسلح افواج کے ہر جوان کے دل و دماغ میں بسا ہے۔ اسی جذبے کو لے کر ملتان سے تعلق رکھنے والے میجر جہاں زیب شہادت کے مرتبہ پر فائز ہوئے۔شہید بیٹے کی تصویر کا بوسہ لینے والی یہ ماں…

افغان طالبہ کے والد پر منشیات کا مقدمہ، معاملہ حل نہ ہوسکا

دس روز گزر گئے، پشاور کی رہائشی افغان طالبہ فرشتہ کے والد پر منشیات کے مقدمے کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔ فرشتہ کا الزام ہے کہ پولیس نے اس کے والد کو گھر سے اٹھایا اور منشیات کا جھوٹا پرچہ کاٹ دیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ فرشتہ کے والد کو سڑک سے…

منڈی بہاءالدین: گوجرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا

منڈی بہاء الدین کے علاقے  گوجرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی ماں کی درخواست پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا، لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعدحقائق سامنے آئیں گے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

شیخوپورہ: خاتون کو آگ لگا کر نہر میں پھینک دیا گیا

شیخو پورہ میں قریبی عزیز نے خاتون کو آگ لگا کر نہر میں پھینک دیا۔ متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خاتون کو کھانا کھلانے کے بہانے باہر لے گیا،…

چوہدری نثار رجوع کریں گے تو پارٹی فیصلہ کرے گی، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار رجوع کریں گے تو ان سے متعلق پارٹی فیصلہ کرے گی، تاہم اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاست بہتر ہے تو وہ ان سے رجوع کرسکتے…

وزیراعظم عمران خان اور ولی عہد ابوظبی کا فون پر رابطہ

وزیر اعظم عمران خان اور ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زاید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔دوران گفتگو وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پُرامن اور مستحکم…

لکی مروت: عاصمہ رانی قتل کیس، مجرم کو ورثا نے معاف کردیا

لکی مروت میں رشتے کے انکار پر قتل کی گئی عاصمہ رانی کے ورثا نے مجرم کو معاف کردیا۔مقتولہ عاصمہ رانی کے والد اور مجرم کے لواحقین کے درمیان جرگے کے دوران صلح ہوگئی۔عدالت مجاہد آفریدی کو عاصمہ قتل کیس میں سزائے موت سنا چکی ہے۔قتل کے بعد…

بینک خدمات کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی کرنے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ بینک خدمات کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے۔کورونا ویکسینیشن کے سلسلے میں سندھ حکومت نے  اہم فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے  محکمہ صحت سندھ نے این سی او سی کو مراسلہ بھیج دیا۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ…

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک بار پھر انتظامی ٹیم بدلنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر اپنی انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔انہوں نے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کے لیے وفاق کو مختلف نام تجویز کردیے۔ذرائع کے مطابق سیکریٹری انڈسٹری کامران علی افضل نئے چیف سیکریٹری پنجاب کے…

سندھ: کورونا سے مزید 5 اموات، 1016 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 16642 نمونے ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1016 نئے کیسز سامنے آئے۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے…

وزیراعظم کی ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان نے مستونگ میں فرنٹیر کور (ایف سی) چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے ٹی ٹی پی کے ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ شہداء کے لواحقین سے تعزیت کرتے…

کرپشن خاتمے کیلئے نیب نے موثر حکمت عملی وضع کی، جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے نیب نے مؤثر حکمت عملی وضع کی، جس کے نتیجہ میں موجودہ انتظامیہ کے دور میں اب تک 535 ارب روپے ریکور کیے۔ انہوں نے کہا کہ گیلانی اینڈ گیلپ کے سروے…

پنجاب میں موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند

پنجاب میں موٹر ویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر محکمہ صحت نے ہفتے اور اتوار کو ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کیا تھا۔ملک بھر میں کورونا ویکسین کی آج صرف دوسری…

وزیراعظم کے دعوے پر احسن اقبال کا ردعمل

وزیراعظم عمران خان کے ن لیگ سے زیادہ اور سستی سڑکیں بنانے کے دعوے پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نیازی نے کھاریاں موٹروے کے افتتاح پر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ن لیگی…

سب کو ڈاکو سمجھا تو ملکی معیشت کون چلائے گا؟ بلاول بھٹو کا سوال

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے استفسار کیا ہے کہ سب کو ڈاکو سمجھا تو ملکی معیشت کون چلائے گا؟ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ حکومت نیب اور ایف بی آر کے ڈنڈے سے ٹیکس اور ریونیو میں اضافہ کرنا…

روی شاستری کورونا کے شکار، قرنطینہ اختیار کرلیا

دورہ انگلینڈ پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کرلیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ سپورٹ اسٹاف کے 3 ممبران اور روی شاستری قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ اس…

20 فٹ لمبے اژدھے نے چڑیا گھر کے نگران کو ڈس لیا

اژدھوں کی دیکھ بھال اور ان کی نگہداشت کرنا اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے کا کام ہے اور کبھی کبھی تو یہ کام انسان کو مصیبت میں بھی بھی پھنسا دیتا ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا کیلی فورنیا کے ایک چڑیا گھر میں جہاں پر 20 فٹ لمبے اژدھے نے اپنی نگرانی پر…

اگلا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب جیالا ہوگا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اگلا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب جیالا ہونے کا دعویٰ کردیا۔ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ نوجوان ہو یا بزرگ، امیر ہو یا غریب سب پریشان ہیں۔انہوں…

محکموں کو کام دکھانا ہوگا، سُستی برداشت نہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اب محکموں کو کام کر کے دکھانا ہوگا، سُستی برداشت نہیں ہوگی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکموں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ عوامی مسائل کے حل کے اقدامات میں کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کریں…

ڈھرکی کے قریب ٹرین حادثہ، 15 افسران براہ راست ذمہ دار قرار

ڈھرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس حادثے کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی ہے، ٹرین حادثے کی انکوائری رپورٹ میں 15 افسران کو  براہ راست ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ انکوائری رپورٹ میں ڈی ایس پاکستان ریلویز سکھر سمیت 4 افسران بالواسطہ…