جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یومِ دفاع پر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ یومِ دفاع، پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اور قابل فخر باب ہے، یومِ دفاع پر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں۔یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پاک…

ستمبر 65 کی جنگ میں پاک فضائیہ کا کردار

پاک فضائیہ کے بہادر ہوا بازوں کی جانب سے ستمبر 65 کی جنگ میں جرات، شجاعت اور بہادری کی وہ داستانیں رقم کی گئیں جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔ستمبر 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستان کے ہوا باز شاہینوں نے نا صرف بھارتی ایئر فورس کے حملوں…

زندہ قومیں آزمائشوں سے گزر کر اور بھی زیادہ مضبوط ہوجاتی ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے یوم دفاع و شہداء پر جاری پیغام میں کہا کہ زندہ قومیں آزمائشوں سے گزر کر اور بھی زیادہ مضبوط ہوجاتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 1965 میں پاکستانی قوم دشمن کے سامنے مضبوط چٹان کی طرح ڈٹ گئی۔عمران خان نے اپنے…

یوم دفاع کی تقریب میں نہیں گیا،نوٹس پر احتساب عدالت آیا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر کو ہمیشہ یوم دفاع کی تقریب میں ہوتا ہوں، آج عدالتی نوٹس پر احتساب عدالت آیا ہوں جبکہ تفتیشی افسر ہی عدالت میں موجود نہیں ہیں۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…

ثانیہ مرزا کا ایتھلیٹ کی زندگی پر جذباتی پیغام

معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایتھلیٹ کی زندگی پر ایک تفصیلی نوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس کورٹ سے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے، ایک تفصیلی نوٹ…

زائد المیعاد اسٹنٹ کا معاملہ، پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زائد المیعاد اسٹنٹ ڈالنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ نے فرحت منظور کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پی آئی سی میں دل کے…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 57 افراد کا انتقال

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 613 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 57 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید3 ہزار…

پیرالمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈ ل حاصل کرنے والے حیدر علی کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔پاکستان کے حیدر علی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کردی، پاکستان کیلئے پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے…

یومِ دفاع آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم دفاع آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو قوم کا سلام اور خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب 6 ستمبر کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈزکی…

عمران کے ساتھ ہیں، پی پی سے کوئی رابطہ نہیں، جہانگیر ترین گروپ

جہانگیر ترین گروپ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے رابطوں کی تردید کردی ہے۔ترین گروپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہیں، پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، پیپلز…

فروغ نسیم کا فوجداری قوانین میں اصلاحات کے لیے وزیراعظم کو خط

وفاقی وزیر قانون و انصاف فروغ نسیم نے فوجداری قوانین میں اصلاحات کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔خط میں ضابطہ فوجداری، پاکستان پینل کوڈ، قانون شہادت، جیل خانہ جات کے قوانین اور ریلوے ایکٹ سمیت دیگر قوانین میں 225 مرکزی اور 644…

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 441 ملازمین برطرف

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 441 ملازمین برطرف کردیے، یہ ملازمین بحالی ایکٹ دو ہزار دس کے تحت بحال ہوئے تھے۔بحالی ایکٹ دو ہزار دس کے خلاف سپریم کورٹ نے پچھلے ماہ 17 اگست کو فیصلہ دیا تھا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق برطرف ملازمین…

منڈی بہاءالدین: گوجرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا

منڈی بہاء الدین کے علاقے  گوجرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی ماں کی درخواست پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا، لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعدحقائق سامنے آئیں گے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

شیخوپورہ: خاتون کو آگ لگا کر نہر میں پھینک دیا گیا

شیخو پورہ میں قریبی عزیز نے خاتون کو آگ لگا کر نہر میں پھینک دیا۔ متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خاتون کو کھانا کھلانے کے بہانے باہر لے گیا،…

چوہدری نثار رجوع کریں گے تو پارٹی فیصلہ کرے گی، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار رجوع کریں گے تو ان سے متعلق پارٹی فیصلہ کرے گی، تاہم اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاست بہتر ہے تو وہ ان سے رجوع کرسکتے…

وزیراعظم عمران خان اور ولی عہد ابوظبی کا فون پر رابطہ

وزیر اعظم عمران خان اور ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زاید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔دوران گفتگو وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پُرامن اور مستحکم…

پی ڈی ایم اب ختم ہوچکی، اسے اب دوبارہ تشکیل دینا ہوگا، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اس بات پر بنی تھی کہ حکومت کا فوراً خاتمہ ہونا چاہیے، پی ڈی ایم اب ختم ہوچکی ہے،  پی ڈی ایم کو اب دوبارہ تشکیل دینا ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں…

پنجاب کے عوام بزدار سرکار کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام عثمان بزدار سرکار کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں۔بلاول بھٹو نے مظفر گڑھ بائی پاس پر کارکنوں سے خطاب کیا، اس موقع پر انہیں روایتی پگ بھی پہنائی گئی۔انہوں نے…

فرانس میں ریمپ پر واک کرنے والا صوبائی وزیر بن گیا

کیا آپ کے علم میں ہے کہ پاکستان کے ایک سیاستدان فرانس میں فیشن ویک میں ریمپ پر واک بھی کرچکے ہیں۔یہ پاکستانی سیاستدان اپنی جوانی کے عمر میں شہزاد رائے کے ایک گانے کی ویڈیو میں ہیرو بھی رہ چکے ہیں۔یہ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بڑے…

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو پر ڈنڈا برداروں کا حملہ

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کے قافلے کو ڈنڈا بردار افراد سے سامنا کرنا پڑا، سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کا قافلہ رتو ڈیرو سے نو ڈیروجا رہا تھا۔سیف اللّٰہ ابڑو اور کارکنوں نے نوڈیرو تھانے کے باہر احتجاج شروع کردیا۔سینیٹر سیف…