sex cavite philippine online chat room china girl sex com online personal ad sites pinay love skype add friends sharayu

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محکموں کو کام دکھانا ہوگا، سُستی برداشت نہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اب محکموں کو کام کر کے دکھانا ہوگا، سُستی برداشت نہیں ہوگی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکموں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ عوامی مسائل کے حل کے اقدامات میں کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ خالی باتوں اور پریزنٹیشن کا وقت گزر چکا، جو محکمہ بھی کام نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ بہترین سروس ڈلیوری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، محکموں کو ہر ماہ دیے گئے اہداف کا جائزہ خود لیں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ سرکاری محکمے عوامی مسائل کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.