cupid free dating dating ladyboys philippine online chat room cebuana singles sexyfatgirls prince and princess school pasig skype add friends

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بزدار کی گولڈ میڈل جیتنے پر انعام بٹ کو مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گولڈ میڈل جیتنے پر انعام بٹ کو مبارکباد دی ہے۔

عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انعام بٹ نے پاکستان کا نام روشن اور قومی پرچم کو بلند کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ انعام بٹ کی جیت پاکستان کی جیت ہے۔

وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ انعام بٹ کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہوں۔

واضح رہے کہ پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے یوکرائن کے پہلوان یکوشک کو 0-3 سے شکست دے کر بیچ ریسلنگ سیریز میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.