پاکستان کپ: ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے شروع ہوگا
پاکستان کپ کے لیے ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا، ایونٹ میں 4 ٹیموں کے درمیان 14 میچز کھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں شریک ٹیم بلاسٹرز کی قیادت سدرہ نواز کریں گی، چیلنجرز کی کپتان جویریہ خان اور ڈائنامائٹس کی کپتان منیبہ…