لاہور میں آپریشن کے بعد لڑکی لڑکا بن گئی
لاہور کے جنرل اسپتال میں کامیاب آپریشن کے بعد گجرات کی رہائشی لڑکی لڑکا بن گئی۔جنرل اسپتال لاہور میں آپریشن کے بعد لڑکی، لڑکا بن گئی، پلاسٹک سرجری کی ٹیم نے گجرات کی عمارہ کے چار طویل آپریشن کیے۔ جس کے بعد وہ عمار بن گئی۔گجرات کی رہائشی…