دادو: گورکھ ہل اسٹیشن پر سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، 4 جاں بحق، 3 زخمی
دادو کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، حادثےمیں 4 سیاح جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔گورکھ ہل اسٹیشن کھاول لک کے قریب سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 4 سیاح موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے…