کراچی: سانحہ مہران ٹاؤن کیس، کئی اہم ادارے شامل تفتیش
سانحہ مہران ٹاؤن کیس میں اہم ادارے شامل تفتیش کرلیے گئے، اس حوالے سے پولیس نے عدالت کو بھی آگاہ کردیا۔سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے)، محکمہ لیبر اور دیگر…