رتوڈیرو: وارث ڈنو ماچھی میں فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق
رتوڈیرو کے علاقے وارث ڈنو ماچھی میں فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اے ایس آئی برکت علی مقدمے کی سماعت کے بعد گھر جارہا تھا۔پولیس کے مطابق مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا…