گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت 35فیصد تک بڑھانے کی تجویز
گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت 35فیصد تک بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ تجویز نومبر سے فروری تک 4 ماہ کیلئے ہے، قیمتوں میں اضافے کی تجویز گیس کے گھریلو صارفین کیلئے ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے دو سلیب کیلیے گیس…