جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نئے چیئرمین نیب کے لیے شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے،فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کے لیے شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے، نیب نے شہباز شریف کو ملزم ڈکلیئر کیا ہوا ہے، شہباز شریف سے اگلےچیئرمین نیب کےبارے میں پوچھنےکا مطلب ملزم سے پوچھیں کہ اس کا تفتیشی کون…

اسلام آباد میں کار پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

اسلام آباد کے ملپور روڈ پر گاڑی پر فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق شخص پراپرٹی ڈیلر ہے۔پولیس کے مطابق آج قتل ہونے والا پراپرٹی ڈیلر گزشتہ روز قتل ہونے والا ڈیلر کا پارٹنر تھا۔اسلام…

چودھری ظہور الہٰی چاروں صوبوں کی آواز تھے، شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کے والد چودھری ظہور الہٰی کی 40 ویں برسی کی تقریب گجرات میں ہوئی۔چودھری شجاعت حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ چودھری ظہور الہٰی شہید چاروں صوبوں کی آواز تھے، چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ…

شہباز شریف کا گیس قیمتوں میں مجوزہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں مجوزہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کا بجٹ تھا، حکومت اس کی شرائط پوری کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے قوم…

نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی بلکہ جعلی مقدمہ بھی بنا ہے، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی بلکہ جعلی مقدمہ بھی بنا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں طلال چوہدری نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کے بیان پر ردعمل کا اظہار…

منڈی بہاؤ الدین: قتل کے کیس میں ملزم کو عمر قید، 50 ہزار جرمانے کی سزا

منڈی بہاؤ الدین کی مقامی عدالت نے قتل کے کیس میں ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤ الدین میں جج نے قتل کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔جج نے 2019ء میں دشمنی کی بنیاد پر ایک شخص کو قتل…

کیا امریکی صدر جو بائیڈن کے خاندان کا تعلق ہندوستان سے ہے؟

کیا امریکی صدر جو بائیڈن کے خاندان کا تعلق ہندوستان سے ہے؟ یہ سوال جو بائیڈن کےذہن پر سوار ہے اور مودی بائیڈن ملاقات کے موقع پر بھی انہوں نے بھارتی وزیراعظم سے پوچھا کہ آیا وہ ایک دوسرے کے رشتے دار ہیں، نریندر مودی کے جواب نے دلچسپ صورت…

عدالت کا ایس ڈی او، لائن سپرنٹنڈنٹ اور لائن مین کو 2 سال تک 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

کندھ کوٹ میں عدالت نے تین ماہ قبل بجلی کی تاروں میں الجھ کر تین بھینسوں کے مرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو 2 سال تک پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایس ڈی او، لائن سپرنٹنڈنٹ اور لائن مین کو 2 سال تک 5 وقت نماز…

شیخ رشید کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جنرل اسمبلی خطاب پر تبصرہ

وفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر تبصرہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شیخ رشید نے نریندر مودی کی تقریر کو ایک وزیراعظم کے بجائے ایک کونسلر کی تقریر قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ…

حقیقت یہ ہے کہ مافیاز کابینہ میں بیٹھے ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ مافیاز کابینہ میں بیٹھے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان قوم کو بے وقوف بنانے کے لیے کہتے ہیں مافیاز کام نہیں کرنے…

نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ نیب اپیل میں شاہد خاقان عباسی کو فریق بنایا گیا ہے۔نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔اس حوالے سے نیب کی درخواست…

پاکستان کورونا ویکسین لگانے میں بہتر کارکردگی دکھا رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے پاکستان میں کنٹری ہیڈ پلیتھاماہی پالا کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا ویکسین لگانے میں بہتر کارکردگی دکھا رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مکمل ویکسین یافتہ افراد کی تعداد 20 فیصد سے…

تبدیلی کے نام پر مسلط مافیا نواز شریف کے نام پر سیاسی دکان چلارہا ہے، عظمیٰ بخاری

ترجمان ن لیگ پنجاب عظمیٰ بخاری نے شہباز گل کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر مسلط مافیا نواز شریف کے نام پر سیاسی دکان چلارہا ہے آپ کے ریکارڈ میں ردوبدل ہورہا ہے تو اس میں نواز شریف اور مریم نواز کا کیا…

نواز شریف کا جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سازش ہے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے نواز شریف کے جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو سازش قرار دے دیا۔شہباز گل نے کہا کہ خواجہ سعید اسپتال ن لیگ کے خاص ایم پی اے عمران نذیر اور چودھری شہباز کے حلقے میں ہے۔معاون…

کراچی: آئی سی آئی پل پر آئل ٹینکر الٹ گیا، 2 افراد زخمی

کراچی میں آئی سی آئی پل پر آئل ٹینکر الٹ گیا، جس کے بعد جناح برج سے آنے اور جانے والی سڑک کو بند کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق آئل ٹینکر الٹنے سے تیل سڑک پر پھیلنے سے 2 موٹر سائیکلیں پھسل گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی…

آصف زرداری کی نااہلی کے لیے درخواست 27 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی نااہلی کے لیے درخواست 27 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ درخواست پر سماعت کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور خرم شیر…

تقریر لکھنے والے کو نہیں، عمران خان کو فارغ کریں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تقریر لکھنے والے کو نہیں عمران خان کو فارغ کریں۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔رہنما مسلم لیگ ن نے ٹوئٹر…

لاہور میں کار لینے آنے والا شخص شو روم انتظامیہ کے ہاتھوں قتل

لاہور  کے علاقے  والٹن روڈ کے شاپنگ مال میں 65 سالہ شخص کی ہلاکت کے   معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، 65 سالہ شخص سویر گوندل شوروم سے کار لینے آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی نہ ملنے پر سویر گوندل کا شو روم انتظامیہ سے جھگڑا ہوا اور اُسے…

عمران نیازی نے میڈیا کی آزادی پر ایک اور جھوٹ بولا، شازیہ مری

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے میڈیا کی آزادی سےمتعلق ایک اور جھوٹ بولا ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے میڈیا کو کنٹرول کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔انہوں نے کہاکہ لوگوں…

کراچی: سندھ کی انتخابی فہرستوں میں بڑے پیمانے پر ابہام

سندھ کی انتخابی فہرستوں میں بڑے پیمانے پر ابہام سامنے آیا ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آبادی اور ووٹرز کے اعداد و شمار میں فرق پر نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے سندھ کے 3 ہزار 540 شماریاتی بلاکس میں ووٹرز کی جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے…