جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی دوپہر 2 سے 3 بجے…

سندھ: مزید 11 کورونا مریضوں کا انتقال

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز کے مثبت آنے کی شرح 4 اعشاریہ 40 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اس موذی وباء سے 11 افراد انتقال کر گئے۔ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے…

کراچی: ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3 شہریوں کی رہائی کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت نے پولیس کو کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار کیئے گئے 3 شہریوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں ٹیپو سلطان پولیس نے 3 گرفتار شہریوں کو عدالت میں پیش…

حکومت دل کی بیماریوں کے علاج نہیں، بچاؤ پر توجہ دے، ماہرین

پاکستانی ماہرین صحت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دل کی بیماریوں کے علاج پر اربوں روپے خرچ کرنے کے بجائے بیماریوں سے بچاؤ کے پروگرام شروع کیے جائیں کیونکہ پاکستان جیسے ملکوں میں اتنی معاشی سکت ہی نہیں کہ کروڑوں افراد کو صرف دل کے علاج کی…

نیشنل ٹی 20 کپ، خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے ہرا دیا

راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے ہرا دیا۔سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں خیبرپختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹ پر 187 رنز…

پیرس کلب نے پاکستان کا قرضہ موخر کردیا

پیرس کلب نے یکم جولائی سے 31 دسمبر 2021 تک پاکستان کا قرضہ موخر کردیا گیا۔ پیرس کلب کا کہنا ہے کہ پاکستان قرض موخر کی سہولت کا اہل ہے، پیرس کلب نے قرض موخر کے اقدام کی توثیق کردی ہے۔پیرس کلب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے اثرات پر قابو…

بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پی پی چیئرمین اور برطانوی ہائی کمشنر نے دو طرفہ تعلقات سے متعلق گفتگو کی۔بلاول بھٹو اور…

ملک کے جنوبی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی حصے میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 27 ستمبر کی رات سے مون سون ہوائیں شدت سے سندھ میں داخل ہوسکتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق مون سون ہوائیں 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے بارش کا باعث بنیں گی۔محکمہ…

پیپلز پارٹی ہاؤس کے اندر پہلے ہی فرینڈلی میچ کھیل رہی ہے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہاؤس کے اندر پہلے ہی فرینڈلی میچ کھیل رہی ہے۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی پی اگر ہاؤس کے باہر بھی فرینڈلی میچ کھیلنا چاہتی ہے تو ضرور کھیلے، لیکن اپوزیشن کے ساتھ…

کون سی پی ڈی ایم، اس کی فاتحہ پڑھی جاچکی، گنڈاپور

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ایک وقفے کے بعد پھر سیاسی افق پر نمودار ہوگئے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کونسی پی ڈی ایم اس کی فاتحہ پڑھی جاچکی ہے۔علی امین گنڈا…

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے فیصلے کیخلاف 428 کمپنیوں کو ریلیف دیدیا

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف 428 مختلف کمپنیوں کو عبوری ریلیف دے دیا۔سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی درآمدات پر لگائی گئی انفرااسٹرکچر لیوی معطل کردی۔عدالت عظمیٰ نے ملک کی 428 مختلف کمپنیوں کی اپیل پر سندھ حکومت کی انفرااسٹرکچر…

ایکنک نے کراچی سرکلر ریلوے پر 22 کراسنگ پوائنٹ تعمیر کرنے کی منظوری دے دی، اعلامیہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی سرکلر ریلوے پر 22 کراسنگ پوائنٹ تعمیر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔اعلامیے کے مطابق کراچی سرکلر ریلو پر کراسنگ پوائنٹ 20 ارب 70 کروڑ روپےکی لاگت سے تعمیر ہوں گے۔ایکنک…

لاہور: 8 ماہ کے دوران ملزمان نے لوگوں سے ایک ارب 71 کروڑ روپے کا مال لوٹا، پولیس ریکارڈ

پولیس ریکارڈ کے مطابق لاہور میں 8 ماہ کے دوران ملزمان نے شہریوں سے ایک ارب 71 کروڑ روپے کا مال لوٹ لیا، لوٹے گئے مال کی ريکوری صرف 10 فيصد رہی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں ڈکيتی کی 55 وارداتوں ميں 10 کروڑ 41 لاکھ مالیت کی نقدی اور اشیاء…

سندھ حکومت نے 44 نالے صاف کیے، ان کا ذکر بھی کریں، ناصر شاہ

صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ نےکہا ہے کہ 3 نالوں کا ذکر کرنے والے سندھ حکومت کے صاف کردہ 44 نالوں کا تذکرہ بھی کریں۔کراچی واٹر بورڈ نے موبائل ٹینکر سروس کا دوبارہ آغاز کردیا، مرکزی دفتر میں تقریب سے خطاب میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ…

حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے دعا بھٹو کے گھر بیٹے کی ولادت

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے دعا بھٹو کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔بیٹے کی ولادت پرحلیم عادل شیخ نے اپنی پارٹی کی ایم پی اے دعا بھٹو سے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے…

کراچی پولیس حکام ویکسینیشن سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ کے احکامات سمجھنے سے قاصر

کراچی پولیس حکام ویکسینیشن سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ کے احکامات سمجھنے سے قاصر ہیں۔سندھ حکومت نے مختلف شعبوں کے متعلقہ افراد کے ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کا حکم دیا۔پولیس نے راہ چلتے 2 افراد کو ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پر گرفتار کرکے مقدمہ…

سندھ: اسکول ٹیچرز کیلئے ٹیسٹ، 1 فیصد امیدوار بھی کامیاب نہ ہوئے

محکمۂ تعلیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں جونیئر اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کے سلسلے میں ہونے والا ٹیسٹ صوبے بھر سے 1 فیصد امیدوار بھی پاس نہیں کر سکے۔ذرائع محکمۂ تعلیم کے مطابق آئی بی اے سکھر نے ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دیئے…

دنیا میں سب سے لمبے کان والے کتے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی

گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ایڈیشن 2022ء میں ایک لمبے کان والا کتا بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ایڈیشن 2022ء کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں متعدد دلچسپ ریکارڈز شامل ہیں۔اس ایڈیشن میں دنیا میں …

اسد الدین اویسی کی رہائشگاہ پرحملے کے 5 ملزمان گرفتار

بھارت میں آل انڈیا اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق بھارتی انتہا پسند تنظیم ہندو سینا سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انتہا پسند…

بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان کا رابطہ

پنجاب کے وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان نے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نعمان لنگڑیال، خواجہ داؤد سلمانی اور عبد الحئی دستی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کرنے والے رہنماؤں نے…