پنڈی سے اغواء 2 طالبات بھکر سے بازیاب
راولپنڈی سے 2 ماہ قبل اغواء ہونے والی دسویں جماعت کی 2 طالبات بھکرسے بازیاب ہوگئیں، واقعے میں ملوث 5 اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں 2 ماہ قبل دونوں طالبات کو تھانہ رتہ امرال کی حدود سے اغوا کیا گیا…