بلوچستان اسمبلی: تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کیلئے 25 اکتوبر کا دن مقرر
اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے لیے پیر 25 اکتوبر کا دن مقرر کردیا۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری 25 اکتوبر کو دن 11…