مہنگائی، پی ڈی ایم آج سے سڑکوں پر نکلے گی
پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم ) آج سے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلے گی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں شفاف انتخابات کامطالبہ کرتے ہوئے اگلے مرحلے میں پہیا جام ہڑتال اور لانگ مارچ سے بھی خبردارکردیا…